تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھوں میں خاک ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں خاک ڈالْنا کے معانیدیکھیے
آنکھوں میں خاک ڈالْنا کے اردو معانی
- دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا
- کھلی ہوئی بات سے انکار کرنا
- صراحتاً جو وصف کسی میں نہ ہو اس کا ادعا کرنا
- کمال دانائی سے اس طرح کوئی کام کرنا کہ مخالف کو پتا نہ چلے
- فریب یا چالاکی سی کوئی چیز اڑالینا یا لے لینا
-
بری چیز کو اچھا ثابت کرنے کی کوشش کرنا (خصوصاً دکاندار کا)
مثال - جیسے بیچنے والے اپنی چیز کی تعریف کرتے ہیں تاکہ خریدا اچھی سمجھ کر خرید لے اور خریدار سمجھ جاتا ہے تو کہتا ہے کہ تم تو آنکھوں میں جھونکتے ہو ماخوذ: نورالغات ۱،۱۸۷
English meaning of aa.nkho.n me.n KHaak Daalnaa
- lie brazenly, cheat, swindle, fool someone
आँखों में ख़ाक डालना के हिंदी अर्थ
- देखने को रोकने के लिए आँखों में मिट्टी झोंक देना
- स्पष्ट बात से इनकार करना
- स्पष्ट रूप से जो विशेषता किसी में न हो उसका दावा करना
- बुद्धिमत्ता से इस तरह कोई कार्य करना कि विरोधी को पता न चले
- धोखे या चालाकी सी कोई वस्तु उड़ा लेना या ले लेना
- बुरी वस्तु को अच्छा बताने का प्रयत्न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں خاک ڈالْنا)
آنکھوں میں خاک ڈالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔