تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے

آمنے سامنے، دلیری سے

سَرَک نَہ چُنْگی ڈال کے بُھس میں

رک : بُھس میں چُنگی ڈال الخ.

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

بالکل بے خبر ہونا ، سنی کی ان سنی کردینا ، ذرا بھی توجّہ نہ دینا .

کانوں میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموشی اختیار کرنا ، خود کو بے خبر ظاہر کرنا ، بالکل نہ سُننا ؛ اپنے آپ کو بے خبر بنا لینا.

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

کان میں تیل ڈال کے سو رہنا

withdraw oneself, become sequestered, be inattentive

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

آنکھوں میں پردے ڈال دینا

غافل کر دینا، دھوکہ دینا

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

جِس کے واسْطے روئے اُس کی آنکھوں میں آنسُو بھی ںَہِیں

جس کے ساتھ کسی تکلیف میں ہمدردی کی اسے پروا بھی نہیں

گَدھےکی آنکھوں میں نُون دیا ، اُس نے کَہا میری آنکھیں پھوڑیں

نادان کے ساتھ بھلائی کی اُس نے کہا اُلٹی تکلیف دی ، بیوقوب کے ساتھ احسان کرنا بھی بے فائدہ ہے.

آنکھوں میں خاک ڈال کر لے جانا

دھوکہ دے کر لے جانا

آنکھوں میں کوٹ کے موتی بھرے ہیں

آنکھیں بہت خوبصورت ہیں

آنکھوں میں کاجل بن کے پھرنا

آنکھوں میں سما جانا

جِس کے واسْطے روئے اُس آن٘کھوں میں آن٘سُو بھی ںَہِیں

جس کے ساتھ کسی تکلیف میں ہمدردی کی اسے پروا بھی نہیں

ساجھے کے چَنے، آنْکھیں دُکْھتے میں بھی کھانے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

آنکھوں کے راستے دل میں در آنا

نظروں میں سما کے دل پر اثر کرنا

آنکھوں کے راستے دل میں اتر آنا

نظروں میں سما کے دل پر اثر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے کے معانیدیکھیے

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے

aa.nkho.n me.n aa.nkhe.n Daal keआँखों में आँखें डाल के

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے کے اردو معانی

  • آمنے سامنے، دلیری سے

Urdu meaning of aa.nkho.n me.n aa.nkhe.n Daal ke

  • Roman
  • Urdu

  • aamne saamne, dilerii se

English meaning of aa.nkho.n me.n aa.nkhe.n Daal ke

  • face to face, boldly

आँखों में आँखें डाल के के हिंदी अर्थ

  • आमने सामने, साहसपूर्वक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے

آمنے سامنے، دلیری سے

سَرَک نَہ چُنْگی ڈال کے بُھس میں

رک : بُھس میں چُنگی ڈال الخ.

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

بالکل بے خبر ہونا ، سنی کی ان سنی کردینا ، ذرا بھی توجّہ نہ دینا .

کانوں میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموشی اختیار کرنا ، خود کو بے خبر ظاہر کرنا ، بالکل نہ سُننا ؛ اپنے آپ کو بے خبر بنا لینا.

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

کان میں تیل ڈال کے سو رہنا

withdraw oneself, become sequestered, be inattentive

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

آنکھوں میں پردے ڈال دینا

غافل کر دینا، دھوکہ دینا

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

جِس کے واسْطے روئے اُس کی آنکھوں میں آنسُو بھی ںَہِیں

جس کے ساتھ کسی تکلیف میں ہمدردی کی اسے پروا بھی نہیں

گَدھےکی آنکھوں میں نُون دیا ، اُس نے کَہا میری آنکھیں پھوڑیں

نادان کے ساتھ بھلائی کی اُس نے کہا اُلٹی تکلیف دی ، بیوقوب کے ساتھ احسان کرنا بھی بے فائدہ ہے.

آنکھوں میں خاک ڈال کر لے جانا

دھوکہ دے کر لے جانا

آنکھوں میں کوٹ کے موتی بھرے ہیں

آنکھیں بہت خوبصورت ہیں

آنکھوں میں کاجل بن کے پھرنا

آنکھوں میں سما جانا

جِس کے واسْطے روئے اُس آن٘کھوں میں آن٘سُو بھی ںَہِیں

جس کے ساتھ کسی تکلیف میں ہمدردی کی اسے پروا بھی نہیں

ساجھے کے چَنے، آنْکھیں دُکْھتے میں بھی کھانے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

آنکھوں کے راستے دل میں در آنا

نظروں میں سما کے دل پر اثر کرنا

آنکھوں کے راستے دل میں اتر آنا

نظروں میں سما کے دل پر اثر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone