تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں کی سُوئِیاں نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں کی سُوئِیاں نِکالْنا

تکمیل کار میں ذرا سی کسر رہ گئی ہے اسے پورا کرنا

آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا

(لفظاً) (قدیم داستانوں میں) سحر زدہ کے سارے جسم کی سوئیاں نکل چکنا صرف آن٘کھوں کی باقی رہنا (جن کے نکلنے کے بعد جادو کا اثر دور ہو جانے کا تصور وابستہ ہے)

تَمام کی سُوئِیاں نِکالے وہ کوئی نَہِیں، جو آنْکھوں کی نِکالے وہ سَب کوئی

جب بہت سا کام تو ایک شخس کرلے اور محنت و تکلیف اٹھائے اور ذرا سا کام کر لینے یا ہاتھ بٹانے سے نام دوسرے کا ہوجائے تو بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کی سُوئِیاں نِکالْنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں کی سُوئِیاں نِکالْنا

aa.nkho.n kii suu.iyaa.n nikaalnaaआँखों की सूइयाँ निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں کی سُوئِیاں نِکالْنا کے اردو معانی

  • تکمیل کار میں ذرا سی کسر رہ گئی ہے اسے پورا کرنا

Urdu meaning of aa.nkho.n kii suu.iyaa.n nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • takmiil kaar me.n zaraa sii kamar rah ga.ii hai use puura karnaa

आँखों की सूइयाँ निकालना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम की पूर्णता में थोड़ी सी कमी रह गई है उसे पूरा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں کی سُوئِیاں نِکالْنا

تکمیل کار میں ذرا سی کسر رہ گئی ہے اسے پورا کرنا

آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا

(لفظاً) (قدیم داستانوں میں) سحر زدہ کے سارے جسم کی سوئیاں نکل چکنا صرف آن٘کھوں کی باقی رہنا (جن کے نکلنے کے بعد جادو کا اثر دور ہو جانے کا تصور وابستہ ہے)

تَمام کی سُوئِیاں نِکالے وہ کوئی نَہِیں، جو آنْکھوں کی نِکالے وہ سَب کوئی

جب بہت سا کام تو ایک شخس کرلے اور محنت و تکلیف اٹھائے اور ذرا سا کام کر لینے یا ہاتھ بٹانے سے نام دوسرے کا ہوجائے تو بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں کی سُوئِیاں نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں کی سُوئِیاں نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone