تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ مِلنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ مِلنا

آنکھ ملانا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ مِلنا کے معانیدیکھیے

آنکھ مِلنا

aa.nkh milnaaआँख मिलना

محاورہ

دیکھیے: آنکھ مِلانا

  • Roman
  • Urdu

آنکھ مِلنا کے اردو معانی

  • آنکھ ملانا کا لازم
  • نگاہ سامنے کرنا، متوجہ ہونا، ملتفت ہونا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھنا
  • ہم چشمی کرنا، مقابلہ کرنا، ہمسری کرنا
  • اشارے کرنا، رمز و کنایہ کرنا
  • آنکھیں چار ہونا، نظر سے نظر ملنا

Urdu meaning of aa.nkh milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh milaana ka laazim
  • nigaah saamne karnaa, mutvajjaa honaa, multfit honaa, aa.nkho.n me.n aa.nkhe.n Daal ke dekhana
  • hamachashmii karnaa, muqaabala karnaa, hamsarii karnaa
  • ishaare karnaa, ramz-o-kinaaya karnaa

English meaning of aa.nkh milnaa

  • to eye up to someone

आँख मिलना के हिंदी अर्थ

  • आँख मिलाना का अकर्मक
  • दृष्टि सामने करना, ध्यान केंद्रित करना, आकृष्ट होना, आँखों में आँखें डाल के देखना
  • समान्ता करना, तुलना करना, बराबरी करना
  • संकेत करना, भेदपुर्ण संकेत करना
  • आँखें चार होना, नज़र से नज़र मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ مِلنا

آنکھ ملانا کا لازم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone