تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالی" کے متعقلہ نتائج

کَچوکا

نوکدار چیز سے گودا ہوا نشان

کَچوکا دینا

اچار یا مربّے کے پھل وغیرہ پر سوئے جیسی نوکدار چیز کا گودا ہوا نشان لگانا

کَچوکا لَگْنا

کچوکا لگانا / کچوکے لگانا (رک) کا لازم ؛ دھچکا لگنا ، زخم لگنا

کَچوکا لَگانا

رک : کچوکا دینا

کَچوکا بَیٹْھنا

کچوکا لگنا ؛ کسی چبھتی ہوئی بات کا دل پر اثر ہونا

کَچوکے پَر کَچوکا

پے در پے طعن و تشنیع ، مسلسل طنز

اردو، انگلش اور ہندی میں عالی کے معانیدیکھیے

عالی

'aalii'आली

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تعظیماً

  • Roman
  • Urdu

عالی کے اردو معانی

صفت

  • اونچا، بلند، برتر (درجہ شان و شوکت، قدر و قیمت وغیرہ میں)
  • (تعظیم کے واسطے) جیسے: مزاج عالی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آلی

آلا (تازہ، ہرا)کی تانیث: کچی، خام ، تازی ، ترکیب میں مستعمل

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of 'aalii

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchaa, buland, bartar (darja shaan-o-shaukat, qadar-o-qiimat vaGaira me.n
  • (taaziim ke vaaste) jaiseh mizaaj-e-aalii

English meaning of 'aalii

'आली के हिंदी अर्थ

विशेषण

عالی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچوکا

نوکدار چیز سے گودا ہوا نشان

کَچوکا دینا

اچار یا مربّے کے پھل وغیرہ پر سوئے جیسی نوکدار چیز کا گودا ہوا نشان لگانا

کَچوکا لَگْنا

کچوکا لگانا / کچوکے لگانا (رک) کا لازم ؛ دھچکا لگنا ، زخم لگنا

کَچوکا لَگانا

رک : کچوکا دینا

کَچوکا بَیٹْھنا

کچوکا لگنا ؛ کسی چبھتی ہوئی بات کا دل پر اثر ہونا

کَچوکے پَر کَچوکا

پے در پے طعن و تشنیع ، مسلسل طنز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone