تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آلی کے معانیدیکھیے
آلی کے اردو معانی
صفت
- آلا (تازہ، ہرا)کی تانیث: کچی، خام ، تازی ، ترکیب میں مستعمل
- (قدیم) اعلیٰ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت
- ذریعے یا وسیلے سے سے تعلق رکھنے والا
- اوزار سے تعلق رکھنے والا
اسم، مؤنث
- سہیلی، سکھی
- پھولوں کا یا پھلوں کا تختہ، ڈالی، کیاری
English meaning of aalii
Adjective
- high, exalted
- Proper name
Noun, Feminine
- (usu. in folk songs) a girl's female friend
- bed of flowers
आली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- औज़ार से संबंधित.
- आला (ताज़ा,हरा)का स्त्रीलिंग,कच्ची, ताज़ी के रूप में प्रयुक्त.
- श्रेष्ठ, उत्तम.
- गीली, तर, नम.
- मान्य.
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सखी, सहेली.
- फूलों का या फलों का तख़्ता, डाली, क्यारी
- भौंरी; भ्रमरी (भौंरे की मादा)
- पंक्ति; कतार.
آلی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آلی)
آلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔