تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْلَم" کے متعقلہ نتائج

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْلَم کے معانیدیکھیے

اَعْلَم

aa'lamआ'लम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

اشتقاق: عَلِمَ

اَعْلَم کے اردو معانی

صفت

  • (امامیہ) وہ مجتہد فقہ جو اپنے زمانے کے دوسرے فقیہوں اور مجتہدوں سے علم، عدل اور زہد و تقویٰ میں افضل ہو، سب سے بڑا فقیہ، مجتہد اعظم (یہ ہر دور میں اہل خبرہ کے اجماع یا کثرت رائے شخص ہوتا ہے)
  • بہت علم رکھنے والا، سب سے بڑا عالم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

English meaning of aa'lam

Adjective

  • more or most knowing, most knowledgeable, highly educated

आ'लम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • न्यायशास्त्र के न्यायवादी जो ज्ञान, न्याय, तप और धर्मनिष्ठता में अपने समय के अन्य न्यायवादियों से श्रेष्ठ है, सबसे बड़े न्यायवादी
  • बहुत अधिक जाननेवाला; सबसे अधिक जाननेवाला, ज्ञानी, ज्ञानवान, विद्वान, बहुत अधिक ज्ञान रखने वाला

اَعْلَم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone