تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آلا کے معانیدیکھیے
آلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آلا اودل کا منظوم قصہ، منظوم رزمیہ داستان، بے سروپا قصہ، طول طویل داستان
- ایک بہادر ہندوراجہ کا نام، تلمیحات میں مستعمل
- درخت کے تنے کے گرد گڑھا جو پانی دینے کے لیے بناتے ہیں، تھالا، تھان٘ولا
- طاق، چھوٹی محراب، موکھا جس میں چراغ وغیرہ رکھا جائے
- ایسا زخم جو مندمل ہو کر پختہ نہ ہوا ہو، ہرا، کچا (زخم)
- (گنجفہ) دونوں طرف سر کرنے کا عمل
- گیلا، نم
- ٹھگ
English meaning of aalaa
Noun, Masculine
- the name of a certain Hindu hero and poet (from whom a species of poetry takes its name
- (of a wound) raw, unhealed
- epic poetry used a folklore, ballad, heroic poem
- damp, wet
- thug
- niche
- receptacle
आला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा ज़ख़्म जो पूरी तरह से ठीक न हुआ हो, हरा, कच्चा (ज़ख़्म)
- गीला, नम
- आला ऊदल का छन्दोबद्ध क़िस्सा, महाकाव्य, बे सर-पैर का क़िस्सा,
- ठग
- ताक़, छोटी मेहराब, मोखा जिस में चिराग़ आदि रखा जाए
- पेड़ के तने के पास पानी देने के लिए बनाया गया गड्ढा, थाला, थांवला
- एक बहादुर हिंदू राजा का नाम. तलमीहात में प्रयुक्त
آلا کے مترادفات
آلا کے قافیہ الفاظ
آلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آلا)
آلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔