تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آکِلَہ" کے متعقلہ نتائج

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ

ناواقف کے جا و بے جا کام میں دخل دینے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں آکِلَہ کے معانیدیکھیے

آکِلَہ

aakilaआकिला

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب طب

اشتقاق: أكَلَ

Roman

آکِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کھانے والا
  • (طب) وہ زخم جو کسی عضو کی ساخت کو کھاتا اور گلاتا چلا جائے، گوشت خورہ، سرطان

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

Urdu meaning of aakila

  • (lafzan) khaane vaala
  • (tibb) vo zaKham jo kisii uzuu kii saaKhat ko khaataa aur galaataa chala jaaye, gosht Khauraa, surtaan

English meaning of aakila

Noun, Masculine

  • eaten, eating, eater
  • a wasting disease, cancer

आकिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) खाने वाला
  • (चिकित्सा) वह घाव जो किसी अंग की बनावट को खाता और गलाता चला जाए, मांस भक्षी, कर्क रोग

آکِلَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ

ناواقف کے جا و بے جا کام میں دخل دینے کے موقع پر مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آکِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آکِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone