تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی ہوئی" کے متعقلہ نتائج

آئی ہوئی

موت، اجل، فنا

آئی ہوئی ٹلْنا

آئی ہوئی آفت یا مصیبت کو دور کرنا

آئی ہوئی ٹالْنا

آئی ہوئی آفت یا مصیبت کو دور کرنا

آئی ہُوئی لَچْھمی کو لَوٹانا

ملی ہوئی نعمت کو ٹھکرا دینا، ہاتھ آئی ہوئی کامیابی کو رد کردینا

زبان پَر آئی ہوئی بات کاٹ دینا

کسی کے مُنْھ سے نِکلی ہوئی بات کو پُورا نہ ہونے دینا

ہاتھ آئی ہوئی بات

کسی راز سے واقفیت ، راز کا علم ۔

مُنہ پَر آئی ہُوئی نَہِیں رُکتی ہے

جو بات خیال میں آئے وہ انسان کہہ ہی دیتا ہے

گَھر میں آئی تو بانکی پَگْڑی سِیدھی ہوئی

جب بیوی گھر میں آئی تو سب اینٹھ نکل گئی.

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

آنکھ ہُوئی چار دِل میں آیا پیار، آنکھ ہُوئی اوٹ دِل میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی ہوئی کے معانیدیکھیے

آئی ہوئی

aa.ii hu.iiआई हुई

اصل: ہندی

آئی ہوئی کے اردو معانی

صفت

  • موت، اجل، فنا
  • بیماری، وبا، مصیبت، وبال

شعر

English meaning of aa.ii hu.ii

Adjective

  • death
  • disease, trouble, calamity

आई हुई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बीमारी, रोग, वबा, मुसीबत, आफत
  • मृत्यु, मौत, विनाश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی ہوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی ہوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words