تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہُوئے زَر نِگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہُوئے زَر نِگار کے معانیدیکھیے
آہُوئے زَر نِگار کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(لفظاً) سنہرا ہرن، (مراداً) وہ خوبصورت ہرن جس پر فریفتہ ہوکر سیتاجی نے رام چندر جی سے اس کے شکار کی استدعا کی تھی، ہر دل پسند چیز
مثال - یہ خوبصورت گھوڑا آگے چل کر اس خاندان کے حق میں آہوئے زرنگار ثابت ہوا۔
English meaning of aahuu-e-zar-nigaar
Noun, Masculine
- (Lexical) golden deer, (Means) the beautiful deer who forced Sita to pleads with Rama to capture it
आहू-ए-ज़र-निगार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
(शाब्दिक) सुनहरा हिरन, (अर्थात) वह सुंदर हिरन जिस पर मुग्ध हो कर सीताजी ने रामचंद्रजी से उसके शिकार की इच्छा प्रकट की थी, हर प्यारी चीज़
उदाहरण - यह ख़ूबसूरत घोड़ा आगे चल कर इस ख़ानदान के हक़ में आहु-ए-ज़र-निगार साबित हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہُوئے زَر نِگار)
آہُوئے زَر نِگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔