تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگّیا کاری" کے متعقلہ نتائج

آگیا

اجازت، منظوری، حکم

آگّیا دینا

حکم جاری کرنا، اجازت اوراختیاردینا،ہدایت کرنا .

آگّیا ماننا

رک : آگیا میں رہنا

آگّیا لینا

اجازت حاصل کرنا.

آگّیا پانا

اذن ملنا،اجازت حاصل ہونا.

آگّیا کَرنا

حکم دینا، فرمان جاری کرنا، کسی سے کچھ کرنے کے لیے کہنا

آگّیا میں لانا

مطیع بنانا، زیر کرنا، دبانا

آگّیا پالْنا

حکم بجالانا، اطاعت کرنا، فرمانبرداری کرنا

آگّیا چاہْنا

اجازت مان٘گنا

آگّیا میں رَہنا

اطاعت کرنا، حکم ماننا، دینا

آگّیا میں رَکھنا

قابو میں رکھنا

آگّیا چَلانا

حکومت کرنا، حکمرانی کرنا

آگیا پَتْر

(ہندو) حکم نامہ، تحریری فرمان

آگّیا کاری

حکم پر چلانے والا، فرماں بردار

آگّیا پَتْر

حکم نامہ، پروانہ، فرمان، اجازت نامہ

اُگایا

front part (of body, etc.)

اُگَائی

planted, plantation

اَگایا

: (جسم وغیرہ کا) اگلا حصہ ، آگے کی طرف کا رخ .

اَگائی

آگے یا سامنے رکھنے کا عمل، پیش نظر رکھنا

اَگْیا

: آگ، شعلہ؛ فاسفورس

اَگَیّا

دھان کی ایک بیماری جس سے پودا سوکھ جاتا ہے اور چاول جلا ہوا معلوم ہوتا ہے.

اَگُوآئی

किसी कार्य या उद्देश्य में अगुवा होने की क्रिया या भाव, अग्रता

اَنگیا

آٹا چھاننے کی چلنی

بِہْرِیت آگّیا دینا

فیصلہ الٹ دینا ، پہلے حکم کے بر خلاف حکم دینا.

اَنْگِیا کی چِڑِیا

انگیا کی وہ سیون جو دونوں کٹوریوں کے بیچ میں ہوتی ہے

اَگِّیا دینا

رہبری کرنا، راستہ دکھانا، تلقین کرنا؛ فیصلہ کرنا، جھگڑا چکانا.

اَگِیّا میں لانا

مطیع بنانا، زیر کرنا، دبانا

اَگِّیا پالْنا

(ہند) تعمیل حکم کرنا، اطاعت کرنا.

اَنْگِیا کی کَٹوری

انگیا کا وہ حصہ جو چھاتیوں کے اوپر رہتا ہے

ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ

بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .

چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت

چھوٹی نند سے عموماً دلہن کا پیار ہوتا ہے اور بڑی سے مخالفت

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں آگّیا کاری کے معانیدیکھیے

آگّیا کاری

aagyaa-kaariiआज्ञाकारी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

Roman

آگّیا کاری کے اردو معانی

صفت

  • حکم پر چلانے والا، فرماں بردار

شعر

Urdu meaning of aagyaa-kaarii

Roman

  • hukm par chalaane vaala, farmaambardaar

English meaning of aagyaa-kaarii

Adjective

  • executing command, acting according to orders, obedient, submissive, dutiful

आज्ञाकारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आज्ञा मानने वाला, आज्ञापालक, हुक्म मानने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگیا

اجازت، منظوری، حکم

آگّیا دینا

حکم جاری کرنا، اجازت اوراختیاردینا،ہدایت کرنا .

آگّیا ماننا

رک : آگیا میں رہنا

آگّیا لینا

اجازت حاصل کرنا.

آگّیا پانا

اذن ملنا،اجازت حاصل ہونا.

آگّیا کَرنا

حکم دینا، فرمان جاری کرنا، کسی سے کچھ کرنے کے لیے کہنا

آگّیا میں لانا

مطیع بنانا، زیر کرنا، دبانا

آگّیا پالْنا

حکم بجالانا، اطاعت کرنا، فرمانبرداری کرنا

آگّیا چاہْنا

اجازت مان٘گنا

آگّیا میں رَہنا

اطاعت کرنا، حکم ماننا، دینا

آگّیا میں رَکھنا

قابو میں رکھنا

آگّیا چَلانا

حکومت کرنا، حکمرانی کرنا

آگیا پَتْر

(ہندو) حکم نامہ، تحریری فرمان

آگّیا کاری

حکم پر چلانے والا، فرماں بردار

آگّیا پَتْر

حکم نامہ، پروانہ، فرمان، اجازت نامہ

اُگایا

front part (of body, etc.)

اُگَائی

planted, plantation

اَگایا

: (جسم وغیرہ کا) اگلا حصہ ، آگے کی طرف کا رخ .

اَگائی

آگے یا سامنے رکھنے کا عمل، پیش نظر رکھنا

اَگْیا

: آگ، شعلہ؛ فاسفورس

اَگَیّا

دھان کی ایک بیماری جس سے پودا سوکھ جاتا ہے اور چاول جلا ہوا معلوم ہوتا ہے.

اَگُوآئی

किसी कार्य या उद्देश्य में अगुवा होने की क्रिया या भाव, अग्रता

اَنگیا

آٹا چھاننے کی چلنی

بِہْرِیت آگّیا دینا

فیصلہ الٹ دینا ، پہلے حکم کے بر خلاف حکم دینا.

اَنْگِیا کی چِڑِیا

انگیا کی وہ سیون جو دونوں کٹوریوں کے بیچ میں ہوتی ہے

اَگِّیا دینا

رہبری کرنا، راستہ دکھانا، تلقین کرنا؛ فیصلہ کرنا، جھگڑا چکانا.

اَگِیّا میں لانا

مطیع بنانا، زیر کرنا، دبانا

اَگِّیا پالْنا

(ہند) تعمیل حکم کرنا، اطاعت کرنا.

اَنْگِیا کی کَٹوری

انگیا کا وہ حصہ جو چھاتیوں کے اوپر رہتا ہے

ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ

بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .

چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت

چھوٹی نند سے عموماً دلہن کا پیار ہوتا ہے اور بڑی سے مخالفت

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگّیا کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگّیا کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone