تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

آنکھیں جانا

نابینا ہو جانا، آنکھوں کی روشنی زائل ہونا

آنکھیں ہونا

بصیرت ہونا ، دانش و بینش پائی جانا.

آنکھیں پانا

آنکھیں مِلنا

آنکھیں دیکھنا

صحبت میں رہنا، تربیت پانا

آنکھیں دیکھیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

آنکھیں پڑنا

خاص توجہ ہونا، مہربانی کی نظر سے دیکھا جانا

آنکھیں کھونا

بینائی زائل کرنا، اندھا ہو جانا

آنکھیں دھونا

آنکھیں آنسوؤں سے پاک کرنا، رونے کے بعد ٹھنڈی کرنا، آنکھوں پر پانی ڈالنا

آنکھیں گڑنا

نظر جمنا

آنکھیں پھرنا

مرتے دم پتلیاں چڑھ جانا، بے مروت ہو جانا

آنکھیں بدلنا

بے مروتی کرنا، التفات نہ کرنا، نزع کے وقت پتلیاں بدلنا، خفا ہو جانا

آنکھیں لگانا

آنکھ چھوانا، عاشق ہونا

آنکھیں دوڑنا

چاروں طرف یا اِدھر اُدھر دیکھنا

آنکھیں گاڑنا

غور سے دیکھنا

آنکھیں بنواؤ

(طنزاً) پرکھ یا لیاقت حاصل کرو

آنکھیں رگڑنا

زور سے آنکھیں ملنا

آنکھیں بنوانا

مصنوعی آنکھ بنوانا

آنکھیں مٹکنا

ناز و نخرے سے آنکھوں کا پِھرنا

آنکھیں گڑونا

غور سے دیکھنا

آنکھیں سِیْنا

پپوٹے سے پپوٹا ملاکر ریشم یا تاگے سے ٹانکے بھر دینا، پلک سے پلک سی دینا (بیشتر شکاری پرند کے ساتھ)

آنکھیں مِلْنا

آنکھ ملانا کا لازم

آنکھیں چَلْنا

آنکھیں چلانا کا لازم

آنکھیں شرمانا

شرم سے نگاہ رو برو نہ ہونا

آنکھیں ڈھانپنا

کسی چیز یا ہاتھ سے آنکھیں چھپا لینا، شرم سے آنکھیں چھپا لینا

آنکھیں ڈھانکنا

کسی چیز یا ہاتھ سے آنکھیں چھپا لینا، شرم سے آنکھیں چھپا لینا

آنکھیں پتھرانا

آنکھوں کا کھلا اور بے حس و حرکت رہ جانا

آنکھیں ڈبڈبانا

آنسو بھر آنا، آبدیدہ ہونا

آنکھیں نکلوانا

ایک سزا، آنکھوں کے ڈھیلے نکلوا دینا

آنکھیں ڈگڈگانا

ضعف سے آنکھوں کا زیادہ ہلنا، نہایت کمزور اور نحیف ہونا

آنکھیں جَلْنا

آنکھوں میں سوزش ہونا، نگاہ پر کسی چیز کی گرمی سے صدمہ پہنچنا

آنکھیں بَہْنا

آن٘کھیں بہانا کا لازم

آنکھیں مَلْنا

ہتھیلی یا ہتھیلیوں کو آنکھ یا آنکھوں پر رگڑنا (نیند یا کھجلی وغیرہ دور کرنے کے لیے)

آنکھیں پَھٹْنا

آن٘کھوں میں حیا نہ ہونا، بے شرم ہونا.

آنکھیں پِسْنا

دیکھ کر لوٹ پوٹ ہوجانا، دل پسنا.

آنکھیں سُوجْنا

پپوٹوں پر ورم آنا (شدت گریہ وغیرہ سے)

آنکھیں پھر جانا

مرتے دم پتلیاں چڑھ جانا، بے مروت ہو جانا

آنکھیں لگا دینا

کسی چیز کے قریب آنکھیں لانا

آنکھیں بھر آنا

رونا

آنکھیں نکل آنا

دیدوں کا باہر نکل آنا، دیدوں کا ابھر آنا کمزوری کی وجہ سے

آنکھیں بند رہنا

آنکھیں وا نہ ہونا یعنی آنکھیں نہ کھلنا، بیماری یا کمزوری سے ایسا ہوتا ہے

آنکھیں بدل جانا

بے مروت ہو جانا، توجہ نہ کرنا

آنکھیں بھری ہونا

آنسو بھر آنا

آنکھیں بند کرنا

بے پروا ہونا، سونا، مر جانا، غور و فکر کرنا، حیران کرنا، بے ہوش ہونا

آنکھیں ٹوٹ آنا

شدت سے آنکھوں کا جوش کر آنا

آنکھیں لگ جانا

انتظار کرنا

آنکھیں بند ہونا

سو جانا، مر جانا، خیال میں پڑنا

آنکھیں چار کرنا

نظر سے نظر ملانا، ڈھٹائی سے دیکھنا

آنکھیں بیٹھ جانا

اندھا ہو جانا، ڈھیلے کا اندر دھنس جانا

آنکھیں نکل پڑنا

دیدوں کا باہر نکل آنا

آنکھیں چار ہونا

نظر سے نظر ملنا

آنکھیں پلٹ جانا

مغرور ہونا، بے مروت ہو جانا

آنکھیں تھک جانا

دیکھتے دیکھتے آنکھوں کا تھکاوٹ محسوس کرنا

آنکھیں جاری ہونا

آنسو بہنا

آنکھیں نم کرنا

آبدیدہ ہونا

آنکھیں بہ جانا

پتلی اور دیدے کا خراب ہو جانا

آنکھیں نم ہونا

آبدیدہ ہونا

آنکھیں تر ہونا

خفیف سی رقت ہونا، آنسو بھر آنا

آنکھیں جھک جانا

نشہ یا نیند کے غلبے سے آنکھیں نیچی ہو جانا، شرمانا، جھیپنا

آنکھیں جھک آنا

آنکھیں بند ہو جانا یا پوری نہ کھلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں کے معانیدیکھیے

آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں

aage jaate ghuTne TuuTe.n piichhe dekhte aa.nkhe.n phuuTe.nआगे जाते घुटने टूटें पीछे देखते आँखें फूटें

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل جہاں کرنے میں بھی نقصان ہو اور نہ کرنے میں بھی

Urdu meaning of aage jaate ghuTne TuuTe.n piichhe dekhte aa.nkhe.n phuuTe.n

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par mustaamal jahaa.n karne me.n bhii nuqsaan ho aur na karne me.n bhii

आगे जाते घुटने टूटें पीछे देखते आँखें फूटें के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर प्रयुक्त जहाँ करने में भी नुक़्सान हो और न करने में भी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

آنکھیں جانا

نابینا ہو جانا، آنکھوں کی روشنی زائل ہونا

آنکھیں ہونا

بصیرت ہونا ، دانش و بینش پائی جانا.

آنکھیں پانا

آنکھیں مِلنا

آنکھیں دیکھنا

صحبت میں رہنا، تربیت پانا

آنکھیں دیکھیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

آنکھیں پڑنا

خاص توجہ ہونا، مہربانی کی نظر سے دیکھا جانا

آنکھیں کھونا

بینائی زائل کرنا، اندھا ہو جانا

آنکھیں دھونا

آنکھیں آنسوؤں سے پاک کرنا، رونے کے بعد ٹھنڈی کرنا، آنکھوں پر پانی ڈالنا

آنکھیں گڑنا

نظر جمنا

آنکھیں پھرنا

مرتے دم پتلیاں چڑھ جانا، بے مروت ہو جانا

آنکھیں بدلنا

بے مروتی کرنا، التفات نہ کرنا، نزع کے وقت پتلیاں بدلنا، خفا ہو جانا

آنکھیں لگانا

آنکھ چھوانا، عاشق ہونا

آنکھیں دوڑنا

چاروں طرف یا اِدھر اُدھر دیکھنا

آنکھیں گاڑنا

غور سے دیکھنا

آنکھیں بنواؤ

(طنزاً) پرکھ یا لیاقت حاصل کرو

آنکھیں رگڑنا

زور سے آنکھیں ملنا

آنکھیں بنوانا

مصنوعی آنکھ بنوانا

آنکھیں مٹکنا

ناز و نخرے سے آنکھوں کا پِھرنا

آنکھیں گڑونا

غور سے دیکھنا

آنکھیں سِیْنا

پپوٹے سے پپوٹا ملاکر ریشم یا تاگے سے ٹانکے بھر دینا، پلک سے پلک سی دینا (بیشتر شکاری پرند کے ساتھ)

آنکھیں مِلْنا

آنکھ ملانا کا لازم

آنکھیں چَلْنا

آنکھیں چلانا کا لازم

آنکھیں شرمانا

شرم سے نگاہ رو برو نہ ہونا

آنکھیں ڈھانپنا

کسی چیز یا ہاتھ سے آنکھیں چھپا لینا، شرم سے آنکھیں چھپا لینا

آنکھیں ڈھانکنا

کسی چیز یا ہاتھ سے آنکھیں چھپا لینا، شرم سے آنکھیں چھپا لینا

آنکھیں پتھرانا

آنکھوں کا کھلا اور بے حس و حرکت رہ جانا

آنکھیں ڈبڈبانا

آنسو بھر آنا، آبدیدہ ہونا

آنکھیں نکلوانا

ایک سزا، آنکھوں کے ڈھیلے نکلوا دینا

آنکھیں ڈگڈگانا

ضعف سے آنکھوں کا زیادہ ہلنا، نہایت کمزور اور نحیف ہونا

آنکھیں جَلْنا

آنکھوں میں سوزش ہونا، نگاہ پر کسی چیز کی گرمی سے صدمہ پہنچنا

آنکھیں بَہْنا

آن٘کھیں بہانا کا لازم

آنکھیں مَلْنا

ہتھیلی یا ہتھیلیوں کو آنکھ یا آنکھوں پر رگڑنا (نیند یا کھجلی وغیرہ دور کرنے کے لیے)

آنکھیں پَھٹْنا

آن٘کھوں میں حیا نہ ہونا، بے شرم ہونا.

آنکھیں پِسْنا

دیکھ کر لوٹ پوٹ ہوجانا، دل پسنا.

آنکھیں سُوجْنا

پپوٹوں پر ورم آنا (شدت گریہ وغیرہ سے)

آنکھیں پھر جانا

مرتے دم پتلیاں چڑھ جانا، بے مروت ہو جانا

آنکھیں لگا دینا

کسی چیز کے قریب آنکھیں لانا

آنکھیں بھر آنا

رونا

آنکھیں نکل آنا

دیدوں کا باہر نکل آنا، دیدوں کا ابھر آنا کمزوری کی وجہ سے

آنکھیں بند رہنا

آنکھیں وا نہ ہونا یعنی آنکھیں نہ کھلنا، بیماری یا کمزوری سے ایسا ہوتا ہے

آنکھیں بدل جانا

بے مروت ہو جانا، توجہ نہ کرنا

آنکھیں بھری ہونا

آنسو بھر آنا

آنکھیں بند کرنا

بے پروا ہونا، سونا، مر جانا، غور و فکر کرنا، حیران کرنا، بے ہوش ہونا

آنکھیں ٹوٹ آنا

شدت سے آنکھوں کا جوش کر آنا

آنکھیں لگ جانا

انتظار کرنا

آنکھیں بند ہونا

سو جانا، مر جانا، خیال میں پڑنا

آنکھیں چار کرنا

نظر سے نظر ملانا، ڈھٹائی سے دیکھنا

آنکھیں بیٹھ جانا

اندھا ہو جانا، ڈھیلے کا اندر دھنس جانا

آنکھیں نکل پڑنا

دیدوں کا باہر نکل آنا

آنکھیں چار ہونا

نظر سے نظر ملنا

آنکھیں پلٹ جانا

مغرور ہونا، بے مروت ہو جانا

آنکھیں تھک جانا

دیکھتے دیکھتے آنکھوں کا تھکاوٹ محسوس کرنا

آنکھیں جاری ہونا

آنسو بہنا

آنکھیں نم کرنا

آبدیدہ ہونا

آنکھیں بہ جانا

پتلی اور دیدے کا خراب ہو جانا

آنکھیں نم ہونا

آبدیدہ ہونا

آنکھیں تر ہونا

خفیف سی رقت ہونا، آنسو بھر آنا

آنکھیں جھک جانا

نشہ یا نیند کے غلبے سے آنکھیں نیچی ہو جانا، شرمانا، جھیپنا

آنکھیں جھک آنا

آنکھیں بند ہو جانا یا پوری نہ کھلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone