تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگا کے معانیدیکھیے
آگا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش
- جسم کا اگلا یا سامنے کا رخ: ماتھا چہرہ اور سینہ وغیرہ
- اگاڑی، وہ رسی جو جانور کے گلے یا اگلے پاؤں میں ڈال کر میخوں سے باندھتے ہیں
- وہ جگہ جو سامنے کے رخ ہو
- جسم کے اگلے رخ کے اعضا جن کا چھپانا ضروری ہے، خصوصاً شرمگاہ (بیشتر پیچھا کے ساتھ مستعمل ہے)
- پوشاک کا وہ حصہ جس سے جسم کا اگلا رخ ڈھکے
- قدیم وضع کی ایک پگڑی کا چھجا، پیشانی سے آگے بڑھا ہوا حصہ
- مستقبل، آنے والا وقت
- ماضی، گزرا ہوا وقت، اگلا
- آغاز، جیسے: اس کام کا آگا بھاری ہے جہاں یہ قابو میں آیا سمجھو کہ بیڑا پار ہوا
- حملہ
شعر
اے صبا قلعۂ ہستی سے جو دم گھبرایا
بڑھ کے دو چار قدم موت کا آگا باندھا
English meaning of aagaa
Noun, Masculine
- forehead, the fore-part, visage, fore-rank
- front
- front of a turban
- prow, the fore-part of a ship
- space in front of a house, front
- the front of an army
- the future, the succeeding
- the private parts
आगा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सेना का वह भाग जो आगे हो, सेनाा का मुहरा, सेना की सर्वप्रथम टुकड़ी
- आना की भविष्य क्रिया (आएगा)
- शरीर का अगला या सामने का चेहरा: माथा, चेहरा और छाती, आदि
- सामने की ओर का स्थान
- शरीर के सामने के अंग जिन्हें ढंकना चाहिए, विशेष रूप से जननाँग (अधिक्तर पीछा के साथ प्रयुक्त है)
- वस्त्र का वह भाग जो शरीर के अग्र भाग को ढकता है
- एक प्राचीन ढंग पगड़ी का छज्जा, जो माथे से आगे तक बढ़ा हुआ भाग
- भविष्य, आने वाला समय
- भूतकाल, गुज़रा हुआ समय, अगला
- आरंभ, जैसे: इस कार्य का अगला भारी है जहाँ ये अधिकार में आया समझो बेड़ा पार हुआ
- आक्रमण
آگا کے مترادفات
آگا کے متضادات
آگا سے متعلق محاورے
آگا کے قافیہ الفاظ
آگا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگا)
آگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔