تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگ پَر تیل ٹَپکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگ پَر تیل ٹَپکانا کے معانیدیکھیے
آگ پَر تیل ٹَپکانا کے اردو معانی
- شعلے کو اور بھڑکانا، آگ کو تیز کرنا
- فساد بڑھانا، ایسی بات کہنا یا ایسا کام کرنا جس سے جھگڑا بڑھے
- کسی کیفیت ولولے یا اشتیاق میں شدت پیدا کرنا
आग पर तेल टपकाना के हिंदी अर्थ
- आग को और भड़काना, आग को तीव्र करना
- फ़साद बढ़ाना, ऐसी बात कहना या ऐसा काम करना जिससे झगड़ा बढ़े
- किसी स्थिति जोश या इच्छा में तीव्रता उत्पन्न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگ پَر تیل ٹَپکانا)
آگ پَر تیل ٹَپکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔