تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدَمِ آبی" کے متعقلہ نتائج

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

گُونگی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

اردو، انگلش اور ہندی میں آدَمِ آبی کے معانیدیکھیے

آدَمِ آبی

aadam-e-aabiiआदम-ए-आबी

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

آدَمِ آبی کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • سمندر کا رہنے والا انسان نما جانور، جس کا چہرہ آدمی کا سا روپ اور دھڑ مچھلی کا ہوتا ہے، ایسا بتایا جاتا ہے (عموماً قصوں میں ’جل پری‘ کے نام سے مشہور)

Urdu meaning of aadam-e-aabii

  • Roman
  • Urdu

  • samundr ka rahne vaala insaan numaa jaanvar, jis ka chehra aadamii ka saa ruup aur dha.D machhlii ka hotaa hai, a.isaa bataayaa jaataa hai (umuuman kisso.n me.n 'jal parii' ke naam se mashhuur

English meaning of aadam-e-aabii

Persian, Arabic - Masculine

आदम-ए-आबी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • पानी में रहने वाला मनुष्य की आकृति का जानवर (आम तौर पर कहानियों में 'जलपरी' के नाम से प्रसिद्ध), जलमानुष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

گُونگی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدَمِ آبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدَمِ آبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone