تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدابِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدابِ عِشْق کے معانیدیکھیے
آدابِ عِشْق کے اردو معانی
مرکب لفظ
- عشق کے آداب، پیار کے طریقے، محبت کا مہذبانہ انداز
شعر
رعب حسن آداب عشق ان کی حیا کا احترام
اٹھ گئی چلمن تو اب پردا ہی پردا رہ گیا
پتہ تو ہیں آداب عشق اس کو لیکن
ہاں اتنا ہے کچھ مختصر جانتا ہے
تکتی ہے مجھ کو حسن کے پردے سے خود حیا
آداب عشق آپ کیا مجھ کو سکھائیں گے
English meaning of aadaab-e-'ishq
Compound Word
- etiquettes of love
आदाब-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
संयुक्त शब्द
- प्रेम के संस्कार, प्यार का शिष्टाचार, प्यार के तरीक़े, प्यार की विनम्र शैली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدابِ عِشْق)
آدابِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔