تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آداب بَجا لانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آداب بَجا لانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: آداب
آداب بَجا لانا کے اردو معانی
- سلام کرنا ، حسب دستور ماتھے یا سینے پر ہاتھ رکھ کر ادب سے جھکنا : عجز و انکسار سے (بیشتر آنے یا ملاقات کرنے کے موقع پر).
- شکریہ اور احسان مندی کے طور پر.
- طنز کے موقع پر.
- رخصت ہونے یا علیٰحدگی اور جدائی اختیار کرنے کے موقع پر.
- مخاطب سے شرط لگانے کی جگہ.
- قائل کرنے کے موقع پر مخاطب کو شرمندہ کرنے کے لیے (مثلاً مدعی کا دعویٰ غلط اور اپنا بیاں درست ثابت ہونے کے موقع پر).
- دستور اور قاعدوں پر عمل کرنا (بیشتر اضافت کے ساتھ).
आदाब बजा लाना के हिंदी अर्थ
- तंज़ के मौक़ा पर
- रुख़स्त होने या इलियाहदगी और जुदाई इख़तियार करने के मौक़ा पर
- शुक्रिया और एहसानमंदी के तौर पर
- क़ाइल करने के मौक़ा पर मुख़ातब को शर्मिंदा करने के लिए (मसलन मुद्दई का दावा ग़लत और अपना बयां दरुस्त साबित होने के मौक़ा पर)
- दस्तूर और क़ाईदों पर अमल करना (बेशतर इज़ाफ़त के साथ)
- मुख़ातब से शर्त लगाने की जगह
- सलाम करना, हसब-ए-दसतूर माथे या सीने पर हाथ रख कर अदब से झुकना : अजुज़-ओ-इन्किसार से (बेशतर आने या मुलाक़ात करने के मौक़ा पर)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آداب بَجا لانا)
آداب بَجا لانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔