تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"re" کے متعقلہ نتائج
re کے لیے اردو الفاظ
re کے اردو معانی
- جو کسی بھی فعل کے ساتھ اضافہ کیا جاسکتا ہے، مراد: (الف) مکّرر، باز ، نئے سرے سے، تجدیداً (ب) پچھلی سمت یا کسی سابقہ کیفیت کی طرف رجعت:
- (نیز - red حرف علّت سے پہلے) جیسے redolent افعال اور ان کی مشتقات میں، بمعنی : (الف) جواباً : آپس میں (ب) مخالفت (ج) پیچھے، پس (د) تخلیہ یا سبکدوشی (ہ) دور، پرے، نیچے (و) تکرار، تشدید (ز) منفی زور-:
- بول چال: کا اختصار (عموماً ضمیر کے بعد).
- علامت: کیمیائی عنصر رینیم rhenium-.
- کا متبادل -.
حرف جار
- وضاحت: re کا استعمال about یا concerning کے معنی میں نہ کیا جائے تو بہتر ہے۔.
- بسلسلۂ (موضوع) (قانونی دستاویز کا پہلالفظ).
- بول چال: متعلق ۔.
اسم
- سویڈن کا سکّہ، ایک کرو نا کا ۱۰۰ واں حصّہ ۔.
re के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जो किसी भी फे़'ल के साथ इज़ाफ़ा किया जा सकता है, मुराद : (अलिफ़) मुकर्रर, बाज़, नए सिरे से, तजदीदन (बे) पिछली सिम्त या किसी साबिक़ा कैफ़ियत की तरफ़ ऱज'अत
- (नीज़ - red हर्फ़ इल्लत से पहले) जैसे redolent अफ़आल और उन की मुश्तक़ात में, बमानी : (अलिफ़) जवाबन : आपस में (ब) मुख़ालिफ़त (ज) पीछे, पस (द) तख़लिया या सुबकदोशी (ह) दूर, प्रिय, नीचे (ओ-) तकरार, तशदीद (ज़) मनफ़ी ज़ोर-
- बोल-चाल : का इख़्तिसार (''उमूमन ज़मीर के बाद)
- अलामत : कीमियाई उंसिर रीनियम rhenium
- का मुतबादिल -
पूर्वसर्ग
- वज़ाहत: re का इस्ते'माल about या concerning के मा'नी में न किया जाए तो बेहतर है
- बसिलसिला-ए-(मौज़ू') (क़ानूनी दस्तावेज़ का पहला लफ़्ज़)
- बोल-चाल : मुत'अल्लिक़
संज्ञा
- स्वीडन का सिक्का, एक करूणा का 100वाँ हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَے
خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.
re
جو کسی بھی فعل کے ساتھ اضافہ کیا جاسکتا ہے، مراد: (الف) مکّرر، باز ، نئے سرے سے، تجدیداً (ب) پچھلی سمت یا کسی سابقہ کیفیت کی طرف رجعت:
رِیع
شرح ، شرح محصول ، مقررہ شرح جس کے حِساب سے کسی گان٘و وغیرہ کے زمینوں پر محصول لِیا جائے نِرخ ، نِرخ عام.
رائی
سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،
ریزاں
بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (re)
re
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔