تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"doric" کے متعقلہ نتائج
doric کے لیے اردو الفاظ
doric کے اردو معانی
صفت
- ٹھیٹھ دیہی (لہجہ، بولی).
- تعمیرات: قدیم ترین، سادہ اور نہایت سنگین یونانی طرز تعمیر سے متعلق۔.
اسم
- گنوارو انگریزی خصوصاً اسکاچستانی۔.
- تعمیرات: ڈورک طرز تعمیر۔.
- قدیم یونانی ڈورک باشندوں کی بولی۔.
doric के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ठेठ देही (लहजा, बोली)
- तामीरात: क़दीम तरीन, सादा और निहायत संगीन यूनानी तर्ज़ तामीर से मुताल्लिक़।
संज्ञा
- गंवारू अंग्रेज़ी ख़ुसूसन उसका चुसतानी।
- तामीरात: डोरक तर्ज़ तामीर।
- क़दीम यूनानी डोरक बाशिंदों की बोली।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈائِرِیکٹ پریس
(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)
ڈائِرِکْٹ پریس
(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)
ڈائرِکْٹَر جَنْرَل
عمومی و خصوصی اِختیارات کا حامل افسر ، مُختارِ کُل ، بعض محکموں کے سربراہ کے عہدے کا مُقررہ نام
دارچِینی
ایک درخت (Laurus cassia) کی خُوشبو دار چھال جو بآسانی ٹُوٹ جاتی ہے، رنگ میں گہری سُرخ ہوتی ہے، اِس پر اکثر جگہ باریک باریک نُقطے اور لہردار لکیریں ہوتی ہیں، اندر سے اِس کا رن٘گ بُھورا سِیاہی مائل اور مزا شِیریں ہوتا ہے
ڈائِرِکْٹَری
(تاریخ فرانس) پانچ حاکموں کی اِنقلابی جماعت عاملہ پر جو ۱۸۹۵ء سے ۱۸۹۹ء تک حکومت کرتی رہی
drachm
برط ایک پیمانہ بقدر ۶۰ گرین یا ۸/ ۱ اونس جو پہلے عطار لوگ استعمال کرتے تھے یا (fluid drachm کا اختصار) ۶۰ قطرے، یا مائع اونس کا آٹھواں حصّہ۔.
douroucouli
جنس Aotus کا کوئی رات کو نکلنے والا بندر جو جنوبی امریکا میں پایا جاتا ہے، آنکھیں بڑی اور گھورتی ہوئی ہوتی ہیں۔.
dracone
ایک بڑا مشک نما یا پھیلایا جانے والا ظرف جو مائع اشیا کو سمندر کی سطح پر سے تیرا کر لے جانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (doric)
doric
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔