تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسَین کے معانیدیکھیے
حُسَین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے
- نیک و خوبصورت، حسین
- چاندی کے دو گلوبند جو مسلمان عورتیں محرم کے دنوں میں حسین کی یاد میں بچوں کے گلے میں حفظ و امان کے عقیدہ سے پہناتی ہیں
شعر
حسین آج بھی قائم ہے اپنی صورت پر
یزید چہرے بدلتا ہے ہر زمانے میں
دل ہے پیاسا حسین کے مانند
یہ بدن کربلا کا میداں ہے
English meaning of husain
हुसैन के हिंदी अर्थ
حُسَین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسَین)
حُسَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔