تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونچا" کے متعقلہ نتائج

اُونچا

بلند، بالا، اوپر(مقام یا درجہ وغیرہ)

اُونچا ہونا

دام بڑھنا، نرخ بڑھنا، مول بڑھنا نیز شرح بڑھنا

اُونچا ہاتھ رَکھنا

be always in a position to give

اُونچا گَھر

وہ گھر جس کے لوگ امیر تعلیم یافتہ صاحب اقتدار یا شریف ہوں ، بڑا گھرانا .

اُونچاو

رک : اون٘چان.

اُونچان

بلندی .

اُونچا جانا

بلند پروازی کرنا، (تخیل کا) مقام بلند تک پہنچنا، ایسی بات کہنا جس تک عام اذہان نہ پہنچ سکیں

اُونچانا

اونچا کرنا

اُونچا اُٹْھنا

بلند ہونا، بلند مرتبہ ہونا

اُونچا نِیچا

نا ہموار، غیر مسطح، بلندی اور پستی، نشیب و فراز

اُونچا سُننا

be hard of hearing, be partially deaf

اُونچا دِماغ

غرور سے بھرا ہوا سر

اُونچا جُوڑا

وہ چوٹی جو مان٘گ نکالے بغیر سر کے بال تین حصے کرکے گدی کی اونچائی سے گون٘دھی جاتی ہے .

اُونچا چَڑنا

بلند پروازی کرنا، (تخیل کا) مقام بلند تک پہنچنا، ایسی بات کہنا جس تک عام اذہان نہ پہنچ سکیں

اُونچا چَڑھنا

بلند پروازی کرنا، (تخیل کا) مقام بلند تک پہنچنا، ایسی بات کہنا جس تک عام اذہان نہ پہنچ سکیں

اُونچا گَھرانا

وہ گھر جس کے لوگ امیر تعلیم یافتہ صاحب اقتدار یا شریف ہوں ، بڑا گھرانا .

اُونچا سُنائی دینا

کم سنائی دینا، بہرا ہونا ، نقل سماعت ہونا .

اُونچا بول بولنا

talk big, brag

اُونچا نِیچا پاوں پَڑْنا

کوئی ایسا اقدام کرنا جس سے آبرو خطرے میں پڑ جائے

ہاتھ اُونچا رَہنا

بول بالا رہنا؛ ہاتھ بلند رہنا

ہاتھ اُونچا کَرنا

ہاتھ بلند کرنا، (کنایۃً) دعا کرنا، فریاد کرنا

نام اُونچا ہونا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا ، خوبیوں میں مشہور ہونا ۔

ہاتھ اُونچا ہونا

سخی ہونا ؛ آسودہ حال ہونا ؛ دینے کے قابل ہونا

سَر اُونچا ہونا

سرافراز ہونا ، معزز ہونا ، سرخرو ہونا.

سَر سے پانی اُونچا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

نِیچا اُونچا

کسی چیز کی موافقت اور مخالفت میں نکات پر غور کرنا، برائی بھلائی، نیکی بدی، نشیب و فراز، اُتار چڑھاؤ

بانسوں اُونچا

بہت اونچا، معمول سے بہت زیادہ بلند

سَر اُونچا کَرْنا

بے باک ہو کر سامنے آنا ، رُوبرو ہونا ، سامنا کرنا.

نام اُونچا کَرنا

نام روشن کرنا ، مشہور کرنا ۔

قَد اُونچا کَرْنا

حیثیت بڑھانا ؛ اہمیت دینا .

کَلام اُونچا کَرْنا

زوردار آواز میں بولنا، بلند آواز سے بات کرنا، سخت لہجے میں گفتگو کرنا، دشنام دینا

نِیچا اُونچا دِکھانا

نشیب و فراز دکھانا ، درجہ بڑھانا گھٹانا ، اُتار چڑھاؤ دکھانا

جَھنْڈا اُونچا کَرنا

جھنڈا بلند کرنا ، فتح کامیابی یا قبضے کا اعلان کرنا ؛ عزت و احترم بڑھانا ؛ کسی مہم میں شرکت کی دعوت دینا .

سَر اُونچا گُوندْھنا

اُون٘چی چوٹی گُون٘دھنا ، بناؤ سِن٘گھار کرنا.

نَنگا بُوچا، سَب سے اُونچا

مجرد اور بے سرمایہ بالکل بے فکر ہوتا ہے ، بے سامان تن تنہا سب سے زیادہ خوش رہتا ہے

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

اُونٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نہ آئے کسی کو اپنے سے اُونچا نَہِیں سمجھتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone