تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھل" کے متعقلہ نتائج

کُھل

کُھلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

کُھلے

کُھلا (رک) کا صیغۂ جمع نیز مغیرّہ حالت تراکیب میں مستعمل

کُھلی

۔(ھ) مونث۔ دیکھو کھل۔

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کُھلْنا

بازار میں بھاؤ کھلنا ، کسی چیز کا دام طے ہونا (بالخصوص شروعات میں) ۔

کُھلْتا

کُھلنا سے صفت۔ کُھلتا ہوا، صاف (رنگ)، تراکیب میں مستعمل

کُھل بَن٘دَن

گھوڑے کی نعل بندی اس طرح کہ نئے نعل کے بجائے وہی نعل کھول کر پھر لگا دیا جائے، کھل بندی

کُھلاڑَہ

رک : کلہاڑا.

کُھل کے

پھیل کر، چار زانوں ہو کر، آرام سے، بے تکلف ہو کر

کُھل کَر ہَنسْنا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

کُھل کے قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

کُھل کَر قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

کُھلے عام

۱. واضح طور پر ، ظاہری طور پر ، سرِعام، کھلّم کھلّا ، علی الاعلان.

کُھل کر

بلا قبض و اِمساک کشادہ (اجابت کے لیے).

کُھلا ہونا

اچھی طرح حیض کرنا ، حیض کے خون کا بخوبی خارج ہونا ، جسم سے گندے خون کا اخراج.

کُھلْتا ہُوا

۔صفت۔ مذکر۔ موزوں۔ (محصنات) صورت نہایت اچھی تھی رنگ بھی گورا نہیں تو کھلنا ہوا تھا۔

کُھلے ذَہَن سے

روشن خیالی کے ساتھ ، فراخ دلی سے ، کھلے دِل سے.

کُھلا رَہْنا

کُھلا رکھنا (رک) کا لازم ؛ راہ مسدود نہ ہونا ، بے رکاوٹ رہنا.

کُھلَت

کھلنے کی حالت ، کشادگی ، بکھراؤ ، پریشانی (جماؤ کی ضد).

کُھلی ہَوا

قدرتی ہوا، گرد و غبارسے پاک فضا.

کُھلی کَہْنا

صاف کہنا، برملا کہنا، کُھل کر اظہارِ خیال کرنا.

کُھلا جَعْل

کُھلا دھوکہ ، صاف فریب ، بَین فریب.

کُھلْگا

(دکن) بھین٘سا.

کُھلیتا

(ٹھگی) ایسا گان٘و یا کھیڑا جو کُھلے میدان یا ٹیلے پر واقع ہو

کُھلّے

ظاہر ہونا، کھلا ہوا ہونا، عیاں ہونا، کھلم کھلا

کُھلانا

رک : کُھلوانا.

کُھلے ہاتھ سے

(موسیقی) ڈھولک یا طبلے پر پورے ہاتھ کی گھاپ کے ساتھ.

کُھلے سَر ہونا

بے آسرا ہونا، بے سہارا ہونا.

کُھلْتا رَن٘گ

کُھلتا ہوا رنگ ، سفیدی مائل رنگ ، روشن سانولا سلونا رنگ ، عام طور سے گندمی رنگ سے قریب.

کُھلْوانا

کسی شے وغیرہ کو کھولنے کا کام کرانا، کسی دوسرے کو کسی مقفل شے کو کھولنے کے لیے کہنا، کھلانا

کُھلے سَر رَہْنا

بے آسرا ہونا، بے سہارا ہونا.

کُھلی کَچَہْری

رک: کُھلی عدالت.

کُھلی گُمْراہی

واضح بے راہ روی، بیّن غلط روی.

کُھلی عَدالَت

ایسی عدالت جو بند کمرے میں یا خفیہ طور پر سماعت نہ کرے

کُھلی سَماعَت

رک: کُھلی عدالت، بند کمرے کی سماعت کے برعکس.

کُھلی شَہادَت

واضح ثبوت، سَچّی گواہی، کُھلی سند.

کُھلاوَن

(لوہاری) بھٹّی کی آگ کریدنے اور اُلٹ پُلٹ کرنے کا آہنی گز یا کھیچہ ، آنکڑی.

کُھلاوَٹ

کُھلنا

کُھلا دَرْوازَہ

(مجازاً) عام راہ ، جائز ذریعہ ، ٹھیک ، درست ، صحیح اور بجا راستہ (چور دروازے کی ضد).

کُھلی دَعْوَت

صلائے عام، عام دعوت(کسی مسئلے پر اظہارِخیال کے لیے)

کُھل جانا

کُھلنا، پھٹ جانا، چرجانا، الگ الگ ہوجانا، قلعی کھل جانا، حقیقت واضع ہوجانا

کُھلْتا ہُوا رَنگ

گندمی رن٘گ کی طرف مائل مگر جس میں سان٘ولا پن ہو ، قدرے گورا رنگ ، سفیدی مائل رنگ ، نسبتاً صاف رنگ.

کُھلی سورٹھ کَہْنا

سب کو سُناکر کہنا، علی الاعلان کہنا

کُھل بَنْدی

کُھل بندن

کُھلی کُھلی کَہْنا

صاف صاف کہنا، بلاجھجک کہنا، لگی لپٹی نہ رکھنا ، کھل کراظہار کرنا، وضاحت سے بیان کرنا.

کُھلے سَر

ننگے سر، ٹوپی، دوپٹّہ یاچادر وغیرہ اوڑھے بغیر؛ (مجازاً) پریشانی یا بدحواسی کے عالم میں.

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

کُھلَّمْ کُھلّا کَہْنا

بلا روک ٹوک کہنا ، بے جھجھک کہنا ، برملا اظہار کرنا.

کُھلے بول

(موسیقی) ڈھولک یا طبلے پر پورے ہاتھ کی ضرب.

کُھلے مول

عام قیمت پر ، کُھلے بھاؤ.

کُھل جا سِم سِم

ایک داستانی منتر کے الفاظ جن کے پڑھنے سے بند دروازہ خود بخود کھل جاتا ؛ (مجازاً) کسی مسئلے کے حل یا کُنجی کے لیے بطور تلمیح مستعمل.

کُھلے دانت ہَنسْنا

بہت ہن٘سنا، مذاق اڑانا.

کُھل کھیلْنا

کھلم کھلا کوئی معیوب کام کرنا، آزادانہ کسی فعل کا ارتکاب کرنے لگنا، یکسر آزاد ہو جانا، شرم و لحاظ اٹھا کر کوئی کام کرنا

کُھلے ڈُلے

کھل کر، آزادانہ، کھلا ڈُلا (رک).

کُھلے مُنھ

ببانگِ دُہل، کُھل کر ، علانیہ.

کُھل بَیٹْھنا

اطمینان و فراغت کے ساتھ کشادہ ہو کر بیٹھنا، آرام سے بیٹھنا، فاصلہ سے بیٹھنا

کُھل مُنْدَنی

کھل مندن (رک) کا کام یا عمل ، کھلنا اور بند ہونا.

کُھلے کُھلے

صاف دُھلے ہوئے.

کُھلانت

دھوکنی کے پیٹ کا من٘ھ جس سے ہوا لی جاتی ہے

کُھلے ڈَھکے

کھلی اور ڈھکی حالت میں؛ جسم کا پردہ اور بے پردگی.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone