تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہی" کے متعقلہ نتائج

ہی

(قواعد) ’’ہی ‘‘ جب اسماء و ضمائر وغیرہ سے مل کر آئے تو جملے میں فاعلی ، مفعولی ، اضافی ، مجروری علامتیں عموماً ’’ہی‘‘ کے بعد آتی ہیں

ہَیّا

(کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں

ہِیو

ہل چلانے کے لیے گائے بھینسوں یا ڈھور کو بلانے کی آواز

ہیگا

ایک آلہ جو زمین ہموار کرنے کے کام آتا ہے ، سہاگا ۔

ہیں

ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل

ہَیا

گھوڑا

ہِیا

من، دل، قلب، جگر

ہِیاں

یہاں (رک) کا بگاڑ ، اِدھر ، اس طرف ۔

ہی ہی

ہنسی کی آواز، زور سے ہنسنے کی آواز، ہنسنے کی آواز، بیہودہ ہنسی کی آواز، کھل کھل ہنسی کی آواز

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

ہِیں ہِیں

رک : ہی ہی ؛ ہنسی کی نقلِ صوت ؛ شرمندگی کی ہنسی ۔

ہَیّا ہَیّا

(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں

ہَیں ہاں

ہاں ہاں ، ٹالنے یا صاف جواب نہ دینے کے لیے مستعمل ، ہوں ہاں ۔

ہی رَہی

بے بنیاد بات ہے ، بے سرو پایا غیر مد لل بات ہے ، نہایت مضحکہ خیز بات ہے .

ہی ہُوئی

رک : ایک ہی رہی .

ہی ہی ہی

رک : ہی ہی ۔

ہی ہی کَرنا

بیہودہ ہنسی ہنسنا ۔

ہیرَہ

رک : ہیڑا ، گوشت ۔

ہیلَہ

بھیڑئے کی قسم کا ایک درندہ، ہیلا

ہیتُو

(فلسفہ) یہ قضیہ کہ جو اشخاص ضرر نہیں پہنچاتے وہ دیوتاؤں کے محبوب ہیں ان کی تعظیم کرنا سرخروئی ہے.

ہیژدَہ

اٹھارہ ، ہجدہ ، ۱۸

ہیزْدَہ

(عدد) اٹھارہ، ہژدہ، ۱۸

ہیپّی

رک : ہپی جو دُرست املا ہے ؛ نوجوان ، بالعموم الباس اور برتاؤ میں آزاد منش جو اپنے رجحانات اور سوچ میں صلھ جو ہو.

ہیْمِیَہ

ईंधन, जलाने की लकड़ी।

ہیرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا، ملاحظہ کرنا

ہیڈْنا

ہیرنا، دیکھنا، جائزہ لینا

ہیٹْنا

بے عزتی کرنا، بےتوقیری کرنا.

ہیپّی اِزم

ہپی لوگوں کا مسلک یا طریقہ زندگی ؛ رک : ہپی ازم.

ہیرْلی

ایک جڑ کا نام.

ہیجْلا

(وکنی) چوچلا نخرہ،

ہیجَج

(موسیقی) بھیروں ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام

ہی ہی ہی کَرنا

ہنسی کی آواز نکالنا ۔

ہیچ کَس

ہیچ پَن

نہ ہونے کی حالت ، موجود نہ ہونے کی حالت ، ناموجودی ، معدومیت ۔

ہیڈ لائِٹ

کسی موٹر گاڑی یا ریلوے انجن کی سامنے والی بڑی روشنی یا بتی

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہیرَمْب

متکبر، پُرغرور، شیخی خورا آدمی

ہیڈ لائِٹس

کسی موٹر گاڑی یا ریلوے انجن کی سامنے والی بڑی روشنی یا بتی

ہیچ مَرْد

दीन और दुःखी व्यक्ति ।

ہیْر پھیْر

بار بار، رہ رہ کر

ہَیں گے

ہیں (ہے گا کی تعظیمی صورت)

ہیکٹو لِٹَر

مائع ناپنے کا پیمانہ جو ایک سو لیٹر کے برابر ہوتا ہے ۔

ہیلی کوپٹَر

ایک پنکھ دار ہوائی سواری جو بالائی پنکھوں کی افقی گردش سے اوپر اٹھی رہتی ہے اور عمودی و افقی حرکت کر سکتی ہے ۔

ہیچ

جس کا وجود نہ ہو یا باقی نہ رہ سکے، ناچیز، برطرف، لاشے، نابود

ہَیُّولا

مادّہ ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت

ہَیُّولَہ

انسانی شکل سے مشابہ کوئی مخلوق ، سایہ ، پرچھائیں ۔

ہَیُولیٰ

خاکہ، کچا، نقشہ

ہَیِّج

برانگیختہ کرنے والا، اٹھانے والا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

ہیچ مَیَرْز

رک : ہیچ مداں ؛ بے وقعت ، بے قیمت ، بے مایہ نیز حقیر ، ناچیز آدمی (بطور عاجزی

ہیژدَہُم

(عددِ ترتیبی) رک : ہیزدہم ، اٹھارھواں ۔

ہیٹ٘نِگ سِسْٹَم

کھانا یا کمرہ گرم رکھنے کا نظام، کمرے کے درجہ حرارت کو گرم رکھنے کا نظام.

ہی ہی ہا ہا ہُو ُہو

رک : ہی ہی ہا ہا ۔

ہیزْدَہُم

(عدد ترتیبی) اٹھارھواں ، اٹھارھویں ، سترھویں کے بعد آنے والا / والی ، ہثردہم ، ہجدہم .

ہینْکَڑ

رک : ہیکڑ ؛ سرکش ، خود سر ، زبردست ؛ شیخی مارنے والا ؛ بڑے تن و توش کا ، موٹا تازہ ۔

ہَیُّوپ

آواز جو مزدور یا بوجھ اٹھانے والے نکالتے ہیں ، ہیّا

ہیٹا پَن

کمینہ پن، سفلہ پن، کمینگی، سفلگی، اوچھا پن، کم ظرفی

ہیْر پھیر کے

رک : ہیر پھیر کر ، آخرکار ، انجام کار ۔

ہیل میل

ربط ضبط، میل جول، تعلقات

ہیرِن٘گ فِش

رک : ہیرنگ.

ہی سے متعلق محاورے

ہی

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone