تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْسْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

آگ کا ہَنْسْنا

آگ کا شررافشاں ہونا ، پتنْگے جھڑنا ، بھڑکنا .

مَوت کا ہَنْسْنا

کسی کا مرنے کو بیٹھا ہونا اور پھر بھی دنیاوی آلائشوں میں مبتلا ہونا

مُنہ پھیرے ہَنْسْنا

منھ چھپاکر ہنسنا ، پردے پردے میں ہنسنا ۔

مُنہ پھیر کَر ہَنْسْنا

منھ چھپاکر ہنسنا ، پردے پردے میں ہنسنا ۔

پیٹ پَکَڑ کَر ہَنْسْنا

laugh loudly and long

دَہَنِ زَخْم کا ہَنْسْنا

شِگاف کا بڑھ جانا، زخم کا من٘ھ کُھل جانا

ایک گال ہَنْسْنا ایک گال رونا

ابھی ناراض ہونا ابھی خوش ہو جانا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone