تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کا ہَنْسْنا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کا ہَنْسْنا

کسی کا مرنے کو بیٹھا ہونا اور پھر بھی دنیاوی آلائشوں میں مبتلا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کا ہَنْسْنا کے معانیدیکھیے

مَوت کا ہَنْسْنا

maut kaa ha.nsnaaमौत का हँसना

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَوت کا ہَنْسْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کا مرنے کو بیٹھا ہونا اور پھر بھی دنیاوی آلائشوں میں مبتلا ہونا
  • قضا کا کسی کے غرور اور بے ہودہ افعال پر تمسخر کرنا کہ مرنے کو بیٹھا ہے اور ایسے افعال کرتا ہے

Urdu meaning of maut kaa ha.nsnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ka marne ko baiThaa honaa aur phir bhii duniyaavii aalaa.iisho.n me.n mubatlaa honaa
  • qazaa ka kisii ke Garuur aur behuuda afaal par tamsKhar karnaa ki marne ko baiThaa hai aur a.ise afaal kartaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوت کا ہَنْسْنا

کسی کا مرنے کو بیٹھا ہونا اور پھر بھی دنیاوی آلائشوں میں مبتلا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کا ہَنْسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کا ہَنْسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone