تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرام" کے متعقلہ نتائج

ضِلَع

خط، لکیر، گوشہ (جو دو لکیروں کے ملنے سے پیدا ہو)

ضِلا

ذو معنی بات، رعایت لفظی، جگت (ضلع کا بگڑا ہوا املا)

جَلے

جلا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جلی

واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)

جَلا

ترک وطن

ضِلَعی

ضلع سے منسوب یا متعلق

ضِلَع وار

ضلع کے لحاظ سے ، ضلع کے مطابق ۔

ضِلَع دار

ضلع کے زمینداروں سے (پٹواریوں کے ذریعے) مالگزاری وصول کرنے والا افسر

ضِلَع باز

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کے فن میں مشّاق ، جگت باز ۔

ضِلَع داری

ضلعدار (رک) کا عہدہ یا کام .

ضِلَع بَنْدی

صوبہ کی ضلع وار تقسیم، کسی صوبے کے ضلع ضلع الگ کرنا

ضِلَع بازی

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کا فن یا عمل ، جگت بازی ۔

ضِلَع بولْنا

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازم کے ساتھ گفتگو کرنا، جگت بازی کرنا

ذَیلی

نیچے کا

ضِلَع اَقْصَر

(علمِ ہندسہ) وہ ضلع جس کا طول کم ہو، زیادہ چھوٹا کونا

ضِلَع جَج

شعبۂ عدالت کا وہ آفیسر جسے ضلعے بھر کی دیوانی فوجداری مقدموں کی اپیل سننے کا اختیار ہوتا ہے

ضِلَع بَنْد

چاروں طرف عمارتوں سے گھرا ہوا مکان

زَلَّہ

کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا، چھٹا ہوا کھانا، پس خوردہ

ضالَّہ

ضال (رک) کی تانیث ، گمراہ.

ظِلّی

ظِل سے منسوب، تحتی، ضمنی یا طفیلی

ضِلَع بَدَر

سزا کے طور پر کسی خاص ضلع یا علاقے سے نکال دینا

ضِلَعِ مُتَقابِلَہ

(علمِ ہندسہ) آمنے سامنے کے خطوط، مقابل کے ضلعے

ضِلَع جُگَت

پہلو دار بات جس میں رعایت لفظی ہو، کلام یا عبارت میں بطور صفت ایسے الفاظ لانا جو باہم یا موضوع سخن کے ساتھ لفظی یا ظاہری مناسبت رکھتے ہوں

ضَلِیع

قوم ، خلقت

ضِلَع کورْٹ

(قانون) ضلع کی دیوانی عدالت

zillah

ضلع، صو بے کی انتظامی تقسیم۔.

ضِلَع بورڈ

کسی ضلع کے منتخب نمائندوں کا وہ بورڈ یا ادارہ جس کے ذمہ دیہی تعلیم، صحت وغیرہ کا انتظام ہوتا ہے

ضِلَعِ اَطوَل

(علمِ ہندسہ) وہ ضلع جس کا طول زیادہ ہو ، زیادہ لمبا کونا ۔

ظِلام

تاریکیاں، اندھیرے

ذِلال

ذَلیل کی جمع، بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار، ادنیٰ، معمولی، کمینہ، رذیل

ظِلال

سائے، پرچھائیاں

جِلا

چمک، صیقل، صفائی، آب و تاب، رنگ اتار کر جِلا کرنا

جالِع

निर्लज्ज, बेहया, धृष्ट, गुस्ताख, ढीठ।।

جالی

جال (رک) کی تانیث یا تصغیر ، ایک قسم کا باریک سوراخوں دار بناوٹ کا کپڑا ، بابل لیٹ .

جالے

جالا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

جالا

باریک سفید جھلی نما یا تاروں کا جال جو مکڑی لعاب دہن سے بناتی یا تنتی ہے

جالَہ

ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جیلا

بہت بڑی جسامت کی مل جس میں سے کئی ٹھیولے اور ٹولیاں بن سکیں

جِیلا

झीना। पतला।

جَلاء

(تصوف) ذات حق کا ظہور اپنے نفس میں دیکھنا

ظِل اَنْداز

عکس ڈالنے والا آلہ ، سایہ فگن آلہ .

جلائی

جلانے کا کام

ذِلَّت

بے عزتی، بے وقری، خفت، توہین، رُسوائی، خواری، بدنامی

ذِلّت آمیز

ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو، ذلت سے بھرا ہوا

ذِلَّت دینا

شرمندہ کرنا، خفیف کرنا، بے عزت و رسوا کرنا

ضِلْعَینِ زاوِیَہ

(علمِ ہندسہ) وہ دو خطِ مستقیم جن کے ایک نقطے پر ملنے سے زاویہ بنتا ہے .

ذِلَّت ہونا

رسوائی ہونا

ذِلَّت لینا

بےعزتی قبول کرنا، رسوائی حاصل کرنا، ذلیل و خوار ہونا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

ذِلَّت کَرْنا

بے عزتی کرنا، توہین کرنا، بدنام اور ذلیل کرنا

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

ذِلت اٹھانا

خوار ہونا، رسوا ہونا، شرمندہ ہونا، ذلیل ہونا

ذِلَّت اُٹْھنا

ذلت کی برداشت ہونا

ذِلَّت چھانا

نکبت برسنا، رسوائی اور بدنامی ہونا

ذِلَّت کِھینچنا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، رسوا اور بدنام ہونا

زَلُو

رک : جون٘ک.

جَلَیّا

جلنے والا ؛ آگ لگانے والا، بھڑکانےوالا؛ معشوق ، محبوب

عَضْلَہ

گوشت کی مچھلی، گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو جس سے بدن میں حرکت ہوتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone