تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pelt" کے متعقلہ نتائج
pelt کے لیے اردو الفاظ
pelt کے اردو معانی
اسم
- بال دار یا کچی کھال
- میشا
- کھال
- کسی جانور کی کھال جس پر بال یا اون موجود ہو
فعل
- پھیک مارنا
- پھیکنا
- کسی پھینکی ہوئی یا ٹُھکی ہوئی چیز پر مسلسل ضرب لگانا
pelt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बालदार या कच्ची खाल
- मीशा
- खाल
- किसी जानवर की खाल जिस पर बाल या ऊन मौजूद हो
क्रिया
- फेक मारना
- फेकना
- किसी फेंकी हुई या ठुकी हुई चीज़ पर मुसलसल ज़रब लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پیلْتے پیلْتے اِنْسان کولُھو کا بَیل بَن جاتا ہے
اگر آدمی ہر وقت کام ہی کرتا رہے تو اس کی حالت اچھی نہیں رہتی .
پَالتی
چار زانو بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی، پالتھی
پَلْٹا دینا
الٹ پلٹ کرنا، اس طرف کا رخ اس طرف اور اس طرف کا اس طرف کردینا، تحت کو فوق اور فوق کو تحت کردینا
پَلْتھی
چوتڑوں کے بل ٹانگیں اوپر نیچے رکھنے کر بیٹھنے کا ایک طریقہ دونوں پیروں کو آپس میں جکڑ کر گول دائرہ بنا کر بیٹھنا
پَلٹے لینا
۔ ایک حالت بدل کر دوسری حالت اختیار کرنا۔ ؎ ۲۔ لوٹنا۔ تڑپنا۔(فقرہ) افعی سِر کوفتہ کی طرح پلٹے لینے لگا۔ پلٹا لینا۔ بمعنی واپس کرلینا بھی مستعمل ہے۔
پالَٹ
پالا ہوا لڑکا، لے پالک بیٹا، وہ شخص، جو کسی کے بدلے میں کام کرے، وہ شخص، جس کے بارے میں یہ مان لیا جائے کہ اسے کسی کے بدلے میں کام کرنے کا اختیار ملا ہے، (مختار کار) (نمائندہ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pelt)
pelt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔