تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"poult" کے متعقلہ نتائج

poult

چُوزَہ

poultry

گھریلو مرغی

poultice

دواؤں کی چھوٹی پوٹلی جو کسی ورم ، آبلے وغیرہ پر باندھی جائے

poulterer

مرغی فروش

poultry-farm

پولْٹْری

پالتو مرغیاں ، بطخیں وغیرہ (تراکیب ذیل میں مستعمل) .

پولْٹْری شو

وہ خاص نمائش جس میں صنعت مرغ بانی کی ترقی کے لئے ان پرندوں کی صحت وعلاج معالجے اور رکھ رکھاؤ کا طریقہ بتایا جاتا ہے نیز اعلیٰ اقسام کو عوام سے متعارف کرایا جاتا ہے .

پولْٹْری فاْرم

وہ جگہ جہاں تجارتی مقصد سے مرغیاں بطخیں وغیرہ پالی جائیں ، مرغی خانہ .

پولْٹْری فارْمَر

مرغیاں بطخیں وغیرہ پالنے ولا، مرغی خانے کا مالک .

پولْٹْری فارْمِن٘گ

مرغیاں بطخیں وغیرہ پالنے کا کام یا پیشہ .

پَلَٹ

پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

پَیلَٹ

رک : پائلٹ.

پائِیلَٹ

رک : پائلٹ

پائِلاٹ

رک : پائلٹ .

پَلِت

بالوں کی سفیدی

پالَت

(حرب وضرب) پیر کے گٹے کے اوپر کا حصہ، پنڈلی

پَلُت

مصوتہ جو طول مختصر مصوتے سے تین گناہو.

پالَٹ

پالا ہوا لڑکا، لے پالک بیٹا، وہ شخص، جو کسی کے بدلے میں کام کرے، وہ شخص، جس کے بارے میں یہ مان لیا جائے کہ اسے کسی کے بدلے میں کام کرنے کا اختیار ملا ہے، (مختار کار) (نمائندہ)

پالِت

آوردہ، پروردہ، پالا ہوا، محفوظ ، قائم رکھا ہوا، پورا کیا ہوا (وعدہ قول وغیرہ)

پلیت

(فارسی پلید کا بگاڑا ہوا ہے۔) گندہ، ناپاک، کنجوس، (پریت سے بگاڑا ہوا، جن، بھوت

plot

pleat

چُنَّٹ

pilot

ہَوا باز

pelt

بال دار یا کچی کھال

plait

اتو

plat

ایک چھوٹا قِطعہ زمین

pallet

چَٹائی

pellet

چَھرَّہ

pullet

چوڑہ

پَل اوٹ

ذرا دیر میں ، ذرا سا وقفہ .

پَلَٹ پَڑْنا

۱. اچانک پلٹ کر حملہ کرنا، جاتے جاتے لوٹ آنا.

پالْتے ماندار

ہار سنگھار.

پَلَٹ دینا

پالْتُو خاوِنْد

(مجازاً) زن مرید، بیوی کا غلام

پَلَٹ کَر دیکْھنا

مڑ کر دیکھنا

پالِتا مَنْدار

ایک مجھولا پیڑ جس کی شاخوں اورٹہنیوں میں کالے رن٘گ کے کان٘ٹے ہوتے ہیں

پِلَیٹ گِلاس

کھڑکی کا شیشہ (پالش کیا ہوا موٹا بلوری شیشہ جو دکانوں کی کھڑکیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے)، رک : پلیٹ معنی ۳.

پولْتَہ بازی

شمشیر بازی .

پَلَٹ کے نَہ دیکھنا

۔ خبر نہ لینا۔ متوجہ نہ ہونا۔ (فقرہ) گھر میں آگ لگ جائے وہ پلٹ کےنہ دیکھیں۔

پَلَٹ کَر نَہ دیکْھنا

خبر نہ لینا، متوجہ نہ ہونا، پروا نہ کرنا.

پالْتُو شَوہَر

پَلَٹ کَر

مڑ کے، گردن پیچھے کی طرف پھیر کے.

پَلْٹِیاں

پلٹی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

پَلَٹ آنا

واپس آنا، لوٹ آنا

پَلَٹ جانا

برگشتہ ہوجانا، دگرگوں ہوجانا، راہ سے پھرجانا

پَلَٹ لینا

واپس لے لینا

پالَٹ مارنا

رک : پالٹ کا ہاتھ مارنا.

پَلَٹ چَلْنا

رک: پلٹنا.

pellet bow

غُلیل

پَلْٹے

پلٹا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت

پلٹی

پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

پَلْٹا

گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.

پَلَٹ تَخْتی

وہ تختی جس پر این٘ٹ سان٘چے میں سے پلٹی جاتی ہے.

پَلَٹ کَر رُخ نُہ کَرنا

خبر نہ لینا، متوجہ نہ ہونا، پروا نہ کرنا.

پالَٹ کا ہاتھ لَگانا

رک : پالٹ کا ہاتھ مارنا.

پالَٹ کا ہاتھ مارْنا

پالٹ کا وار کرنا، پالٹ کی ضرب لگانا.

پَالتی

چار زانو بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی، پالتھی

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

پالٹی

(عوامی) رک : پارٹی.

پالْتا

پالن ہار، پالنے والا

poult کے لیے اردو الفاظ

poult

pəʊlt

poult کے اردو معانی

  • چُوزَہ

poult के उर्दू अर्थ

  • चूज़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (poult)

نام

ای-میل

تبصرہ

poult

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone