تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پالْتُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پالْتُو کے معانیدیکھیے
پالْتُو کے اردو معانی
صفت
- پالا ہوا، سدھایا ہوا جانور، گھر میں پرورش کیا ہوا
- وہ جن٘گلی جانور جو انسان سے ہل مل کر بستی میں رہنے لگیں سدھانے سے سدھ جائیں اور ضرورت کے وقت کام آئیں
شعر
کھلے ہیں اونچی حویلی کے پالتو کتے
فقیر راہ ذرا دیکھ بھال کر جائے
پیچھے پیچھے گھر آ جاتے ہیں کچھ پالتو ڈر
لاکھ انہیں میں نے رستہ بھٹکا کر چھوڑ دیا
ہمارے پالتو طوطے کو بلی کر گئی زخمی
مرے بچوں کی اس غم نے شرارت روک رکھی ہے
English meaning of paaltuu
पालतू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पाला हुआ, सधाया हुआ जानवर, घर में पाला गया जानवर, वो जंगली जानवर जो इंसान से हल-मिल कर बस्ती में रहने लगें सधाए से सध जाएं और ज़रूरत के समय काम आएं
پالْتُو کے مترادفات
پالْتُو کے متضادات
پالْتُو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پالْتُو)
پالْتُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔