تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِکْر" کے متعقلہ نتائج

ڈوم

گانے کا پیشہ کرنے والا، میراثی، قوّال، گویا

doom

فانا

دُوم

دوسرا، ثانی، دیگر

ڈم

sound of drum

دَم

سانس، نفس

dam

بَنْد

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

dmz

امریکا demilitarized zone.

démodé

پرانا، دقیانوسی، خلافِ رواج۔.

démenti

افواہ کی سرکاری طور پر تردید۔.

démarche

سیاسی اقدام یا پہل۔.

دُمَاع

پانی جو آنکھوں سے بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے بہے

دُم جھاڑْنا

دُم کو حرکت دینا، دُم ہلانا

دُم سَکوڑْنا

دُم کو پچھلی ٹانگوں میں دبانا، دُم دبانا

دُم گَزا

ہر وقت ہر جگہ ساتھ ساتھ رہنے والا، پنچھالا

دُم دَراز

لمبی دُم والا ؛ شیخی باز.

دُم گَزی

دم گزا (رک) کی تانیث.

دُم ریزی

تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.

دُم سَلائی

(حیاتیات) سَلائی کی طرح لمبی ہڈّی، ریڑھ کی نوک یا نِچلا سرا

دُم دَرازی

دم دراز (رک) کا اسم کیفیت.

دُم کَشِیدَہ

جن کے آخری جزو کو کھینچ دیا جائے.

دُم دَبائے

ڈر کر، خوف کے مارے، عاجزی سے

دُم بَنْنا

کسی خاص یا اہم آدمی کا چمچا یا چیلا بننا، کسی شخض کے پیچھے مستقل لگا رہنا، ہر وقت کسی کے ساتھ رہنا ؛ حمایتی بننا

دُم دَبانا

حیوانوں کا اپنی دم کو پچھلے پاؤں میں چھپانا، دم کو پیٹ کی طرف موڑنا، خائف ہو جانا، مغلوب ہوجانا، اظہارعاجزی کرنا

دُم چھالا

رک: دُم چھلّا.

دُم اَفْسار

ساز کا وہ تسمہ جو گھوڑے کی دُم کے نیچے رہتا ہے.

دُم کِھچْوانا

جھڑکی دِلوانا، ملامت کروانا، سرزنش کروانا.

دُم پا

(حیاتیات) جھینگے کی دُم جس سے وہ پان٘و کا کام لیتا ہے، جھینگا مچھلی کے جسم کا آخری حصّہ

دُم میں دھاگا

تمسخر اور ملامت کا کلمہ جو بے تکلّفی کے موقع پر کسی کے متعلق بولتے ہیں، ایسی تیسی، ہت ترے کی

دُم چَھلّا

۱. پخ، ہر وقت ساتھ رہنے والا، پُنچھالا.

دُم کَٹا

۱. جس جانور کی دُم کٹ گئی ہو، بے دُم کا، دُم کترا، دُم بَریدہ

دُم گَلا

(سان٘پ وغیرہ) جس کی دُم بہت بوڑھا ہو جانے کی وجہ سے گل کر گِر گئی ہو.

دُم نُما

دُم کی طرح کا، دُم جیسا.

دُم میں نَمْدا

رک: << دم میں رسا >>.

دُم سے بَندْھنا

جُڑنا، چسپاں ہونا، ساتھ لگا رہنا

دُم پارَہ

(حیاتیات) وہ دم جس سے کچھ جانور پاؤں کا کام لیتے ہیں

دُم لابَہ

خوشی میں کتّے کی طرح دُم ہلانا، خوشامد، عاجزی، انکساری

دُم چَنوَر کَرْنا

گھوڑے کا دُم اُٹھا کر چلنا

دُم نُچا

پریشان حال، تباہ حال.

دُم چَنْوَر ہونا

دُم اُونچی ہونا، رعب داب ہونا

دُم بالی

(کاشت کاری) کھلیاں کو اُلٹ پلٹ کرنے کی پنچ شاخہ لکڑی، نئی زمین توڑنے کا ایک وضع کا ہل، اکھانی، پنشاخہ دنبالے، جیلی

دُم ریز

تیز رفتار گھوڑا جس کی باگ ڈھیلی چھوڑ دی جائے

دُم نِکاس

وہ بند جونالے یا نہر کے اختتام پر ضرورت سے زائد پانی کے بغیر رخنہ پیدا کِئے اخراج کے لیے بنایا جائے.

دُم میں نَمْدا باندْھنا

پوری طرح جکڑنا.

دُم گَزَہ

رک: دم گزا.

دُم غَزَہ

دم کی جڑ، دم کا گوشت اور ہڈی، دم گزا

دُم لابگی

خوشامد ؛ عاجزی ؛ انکسار ؛ دُم ہلانا ؛ اپنے مطلب سے کسی کے آگے پیچھے پھرنا.

دُم بُریدہ

وہ جس کی پون٘چھ کٹی ہوئی ہو، دُم کٹا، ناقص

دُم لَگ گَئی

نئی بات پیدا ہو گئی.

دُم میں کَھٹْکَھٹا باندْھنا

مذاق اُڑانا، تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا؛ ایسی تیسی کرنا

دُم میں کَھٹْکَھٹا بَندْھنا

دُم میں کھٹکھٹا باندھنا (رک) کا لازم

دُم دَبا کے

ڈر کر، دب کے، مغلوب ہو کر، چُپکے سے.

دُم میں رَسَا

(تمسخر اور ملامت کا کلمہ) رک: دُم میں دھاگا

دُم مارنا

دم سے ضرب لگانا یا وار کرنا، کاٹنا

دُم دَبا کَر

ڈر کر، دب کے، مغلوب ہو کر، چُپکے سے.

دُم دَبا جانا

یار مان لینا ؛ خود کو عاجز و مطیع ظاہر کرنا، عِجز و اطاعت کا اظہار کرنا.

دُم

پونچھ

دُم چَھلّا بَنْنا

ہیرو بن جانا ، مصاحب ہو جانا ؛ کسی کے ساتھ وابستہ ہونا.

دُم کو چَنوَر کَرْنا

گھوڑے کا دُم اٹھا کر چلنا.

دُم پَر پانو رَکْھنا

تکلیف دینا، تنگ کرنا، چھیڑنا

ذِکْر کے مرکب الفاظ

ذِکْر

اصل: عربی

'ذِکْر' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone