تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصْل" کے متعقلہ نتائج

وَصْل

میل ملاپ، ملاقات

وَصْلَچَہ

کسی چیزکا ٹکڑا

وَصْل ہونا

be joined (to)

وَصْل رَہْنا

ملا یا جڑا رہنا ، چسپاں ہونا ، پیوست ہونا

وَصْل ہو جانا

چسپاں ہو جانا، جڑ جانا، جذب ہو جانا

وَصْل کَرنا

ملانا، جوڑنا، آپس میں چسپاں کرنا، باہم پیوست کرنا

بَعْدِ وَصْل

وصل کےبعد، ملنے کے بعد، ملاپ کے بعد، ملاقات کے بعد، میل کے بعد، ہمبستری کے بعد، اتصال کے بعد

بِسْتَرِ عَیشِ وَصْل

بسترے عشرت

شَبِ وَصْل

محبوب سے ملنے کی رات ، صحبت کی رات ، شبِ وصال

دَمِ وَصْل

ملتے وقت، ملاقات کے دوران، بوقتِ وصال

حَرْف وَصْل

(علَم قافیہ) وہ حرف جو روی کے بعد بلا فاصلہ آئے

اَلِفِ وَصْل

وہ الف جو دو مکرریا مختلف کلموں کو ملانے کے لیے لایا جاتا ہے ، الف اتصال ، جیسے : شبا شب ، شہاروز ، وغیرہ .

شَرابِ وَصْل سے سَرشار ہونا

وصل حاصل کرنا، جماع کرنا

آرْزُوئے وَصْل

ملنے کی آرزو، ملاقات کی خواہش، ملنے کی چاہت

اُمِّیْدِ وَصْل

hope of union

تَحْرِیرِ وَصْل

message of union

وَعْدَہ وَصْل چُوں شَوَد نَزدِیک آتش شَوق تَیز تَر گَرْدَد

(فارسی معقولہ بطور کہاوت اردو میں مستعمل) وصل کا وعدہ جتنا نزدیک آتا جاتا ہے شوق کی آگ اتنی ہی تیز ہوتی جاتی ہے، (یہ شعر عبدالصمد ہمدانی نے اس وقت کہا تھا جب کچھ اسلامی فرقوں نے سن 1801 اور 1806 عیسوی میں کربلا پر حملہ کیا تھا)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone