تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصلِ کُل" کے متعقلہ نتائج

وَصلِ کُل

(تجوید) تلاوت کے دوران قرآن مجید کی دو آیات کو بلا رُکے یعنی ملا کر پڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَصلِ کُل کے معانیدیکھیے

وَصلِ کُل

vasl-e-kulवस्ल-ए-कुल

اصل: عربی

موضوعات: تجوید

Roman

وَصلِ کُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تجوید) تلاوت کے دوران قرآن مجید کی دو آیات کو بلا رُکے یعنی ملا کر پڑھنا

    مثال عام ہے کہ دونوں سورتوں کے درمیان وقف کیا جاوے یا وصل اور اس وقت میں تین صورتیں جائز ہوں گی وصل کل اور فصل اول وصل ثانی ۔۔۔۔۔چوتھی صورت وصل اولیٰ فصل ثانی اس میں جائز نہیں۔

Urdu meaning of vasl-e-kul

Roman

  • (tajviid) tilaavat ke dauraan quraan majiid kii do aayaat ko bala ruke yaanii milaakar pa.Dhnaa

वस्ल-ए-कुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क़रआनी भाषा के पठन-पाठन की पद्धति) धर्मग्रंथ का पाठ करते समय क़ुरआन के दो श्लोकों को बिना रुके अर्थात मिला कर पढ़ना

    उदाहरण आम है कि दोनों सूरतों के दरमियान वक़्फ़ किया जावे या वस्ल और उस वक़्त में तीन सूरतों जायज़ होंगी वस्ल-कुल और फ़स्ल-ए-अव्वल वस्ल-ए-सानी....चौथी सूरत वस्ल-ए-औला फ़स्ल-ए-सानी इसमें जायज़ नहीं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصلِ کُل

(تجوید) تلاوت کے دوران قرآن مجید کی دو آیات کو بلا رُکے یعنی ملا کر پڑھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَصلِ کُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَصلِ کُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone