تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْشَت" کے متعقلہ نتائج

ڈَر

خوف، خطرہ، اندیشہ، دہشت

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

ڈَرْنا

خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا

ڈَر کے

in fear, in alarm

ڈرا

خوف زدہ، ڈرا ہوا

ڈَر کَر

in fear, in alarm

ڈَر ڈَر کے

خوف سے، ہچکچاہٹ سے، سہم کر، جھجَک کر

ڈَرائِیوِن٘گ

مشینی گاڑی یا کار چلانے کا عمل اور فن.

ڈَرانی

بھیانک ، خوفناک ، ڈراؤنی

ڈَرانا

خوف دِلانا، دھمکانا

ڈَرْبا

کبوتر یا مرغی کے لیے پنجرا

ڈَرائی

خُشک ، سُوکھا.

ڈَر آنا

خوف طاری ہونا.

ڈَرَکّا

خوف، ڈر، دہشت

ڈَر پَیدا ہونا

اندیشہ ہونا، خوف ہونا

ڈَرانْہارا

ڈرانے والا، خوف زدہ کرنے والا

ڈَرَنْہار

ڈرنے والا، خوف زدہ، ڈرپوک

ڈَرَپ

خوفزدہ، ڈرا ہوا، دہشت زدہ

ڈَرائیو

چلانے کا عمل ، چلانا (گاڑی ، ٹرین ، بس ، موٹر ، سائیکل وغیرہ).

ڈَرائِن٘گ پِن

ٹوپی دار چھوٹی سُوئی نما کِیل جو آسانی سے نقشہ کشی کے وقت تختہ میں لگائی اور نِکالی جا سکے ، مِیخ ، کیلی.

ڈَر کَرنا

خوف کی بنا پر کسی کام سے باز رہنا ، سراسیمہ ہونا.

ڈَر لانا

بدگمان ہونا.

ڈَر لَگْنا

اندیشہ پیدا ہونا ، فکر ہونا.

ڈَرْتے رَہنا

ہمیشہ خوف کھانا

ڈَرائِن٘گ پیپَر

خاص قسم کا قدرے دبیز کاغذ جس پر نقشہ کشی کی جاتی ہے.

ڈَرائِن٘گ بَکْس

(مُصوّری) نقاشی اور مُصوّری کے چھوٹے آلات کا ڈبّہ.

ڈَر اُٹْھنا

خطرہ جاتا رہنا.

ڈَراوے

خوف ، دہشت ، ڈر، ڈراوا کی جمع نیز مُغیّرہ حالت

ڈَر کھانا

بدگمانی ہونا.

ڈَریرا

زور کا حملہ ؛ تیز بارش ؛ تیز بہاؤ ؛ (مجازاً) خُون کے چھین٘ٹے.

ڈَر چھانا

خوف طاری ہونا.

ڈَرائِن٘گ ہال

ملاقات کا کمرہ، دیوان خانہ

ڈَرْپوک

بُزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَراوا

خوف، دہشت، ڈر، آگاہی

ڈَرائِن٘گ بورْڈ

نقشہ کسی کا خصوصی تختہ جو ایک خاص ہلکی لکڑی سے بنایا جاتا ہے.

ڈَرالا

ڈرپوک، بُزدل

ڈَر رَکْھنا

خوف کرنا ، ڈرنا.

ڈَراک

خوفزدہ، دہشت زدہ، ڈرنے والا، بے حمیت، بزدل

ڈَراو

دھمکی، خوف، ڈر

ڈَرام

ڈرم، لوہے وغیرہ کا بڑا پیپا

ڈَرالُو

ڈرپوک ، بُزدل ، خوف زدہ.

ڈَرائِن٘گ ماسْٹَر

خاکہ اور تصویر یا نقشہ بنانے کا فن سکھانے والا اُستاد ، ڈرائنگ ٹیچر.

ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے

جب آدمی اپنے دشمن پر کسی طرح وار کرتا ہے تو اس کو بھی اپنی جان کا اندیشہ ہے کہ خدا جانے کس کا وار چل جائے، دشمنی میں دونوں ہی ایک دوسرے سے ڈرتے ہیں

ڈَرَونا

ڈراونا، بھیانک

ڈَرَپْنا

ڈرنا، خوف کھانا

ڈَر سُنانا

خوف دِلانا ، آگاہ کرنا.

ڈَرائِیوَری

چلانے کا عمل ، گاڑی چلانے کی نوکری یا پیشہ.

ڈَرائِن٘گ رُوم

مُلاقات کا کمرہ، دیوان خانہ، بیٹھک

ڈَراونا

خوفناک، بھیانک، ہیبت ناک

ڈَر دِکھانا

دھمکی دینا ، خوفزدہ کرنا.

ڈَراوْنی

خوف دِلانے والی

ڈَرْوانا

ڈر پیدا کرنا، خوف دِلانا

ڈَرْپوکی

بُزدلی ، کم ہمّتی.

ڈَرائیوَر

گاڑی چلانے والا

ڈَرُوکْنا

چلّانا ، دَہاڑنا ، زور سے بولنا ، جانوروں کی طرح آواز نِکالنا.

ڈَر کے مارے

خوف سے، دہشت کے باعث

ڈَرامَہ بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَرامَہ رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَرامَہ کھیلْنا

ڈھون٘گ رچانا ، سنسنی پھیلانا ، شرانگیزی کرنا.

ڈَراکُل

ڈرنے والا، ڈرپوک

وَحْشَت کے مرکب الفاظ

وَحْشَت

اصل: عربی

'وَحْشَت' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone