تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَرام" کے متعقلہ نتائج

ڈَرام

ڈرم، لوہے وغیرہ کا بڑا پیپا

ڈَرامَہ بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَرامَہ رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَرامَہ کھیلْنا

ڈھون٘گ رچانا ، سنسنی پھیلانا ، شرانگیزی کرنا.

ڈَرامَیٹِک

ڈرامائی ، ڈرامے کی طرح دلچسپ ، حیرت انگیز ، غیر معمولی ؛ ڈرامہ سے متعلق.

ڈَرامَیٹِسْٹ

ڈرامے لکھنے والا.

ڈَرامَہ اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصّہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

ڈَراما نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا

ڈَرامَہ نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا.

ڈَرامَہ آرْٹِسْٹ

ڈرامے میں کِردار ادا کرنے والا.

ڈَرامائی

ڈرامے کے طرز کا، ڈراما نما، ڈرامے کے انداز کا

ڈَرامائی مَفاہِمَت

(تھیٹر) غیر حقیقی اور مصنوعی مناظر کو اصلی مان لینا.

ڈَرامائی عُنْصُر

ڈرامے کے خاص اجزائے ترکیبی میں سے کوئی جُز ، مکالمہ ، منظر کشی ، حیرت انگیزی ، سنسنی خیزی.

ڈَرامائِیَت

ڈرامے جیسا پُر اثر ہونے کی حالت ، پُر شِدّت یا بناوٹی ہونے کی کیفیت.

ڈَراما بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَراما کھیلْنا

اچانک کوئی کام کرنا.

ڈَراما رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَرامائی سِین

حیرت انگیز ، ڈرامے کی طرح چونکا دینے والا.

ڈَراما آرْٹِسْٹ

ڈرامے میں کِردار ادا کرنے والا.

ڈَرامائی اَنْداز

ڈرامے کی طرز ، ڈرامے کی روش ؛ (مجازً) اچانک ، یک بیک.

ڈَراما اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَرام کے معانیدیکھیے

ڈَرام

Daraamडराम

اصل: ہندی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈَرام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈرم، لوہے وغیرہ کا بڑا پیپا

Urdu meaning of Daraam

  • Roman
  • Urdu

  • Dram, lohe vaGaira ka ba.Daa piipaa

डराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ड्रम, लोहे आदि का बड़ा पीपा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَرام

ڈرم، لوہے وغیرہ کا بڑا پیپا

ڈَرامَہ بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَرامَہ رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَرامَہ کھیلْنا

ڈھون٘گ رچانا ، سنسنی پھیلانا ، شرانگیزی کرنا.

ڈَرامَیٹِک

ڈرامائی ، ڈرامے کی طرح دلچسپ ، حیرت انگیز ، غیر معمولی ؛ ڈرامہ سے متعلق.

ڈَرامَیٹِسْٹ

ڈرامے لکھنے والا.

ڈَرامَہ اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصّہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

ڈَراما نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا

ڈَرامَہ نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا.

ڈَرامَہ آرْٹِسْٹ

ڈرامے میں کِردار ادا کرنے والا.

ڈَرامائی

ڈرامے کے طرز کا، ڈراما نما، ڈرامے کے انداز کا

ڈَرامائی مَفاہِمَت

(تھیٹر) غیر حقیقی اور مصنوعی مناظر کو اصلی مان لینا.

ڈَرامائی عُنْصُر

ڈرامے کے خاص اجزائے ترکیبی میں سے کوئی جُز ، مکالمہ ، منظر کشی ، حیرت انگیزی ، سنسنی خیزی.

ڈَرامائِیَت

ڈرامے جیسا پُر اثر ہونے کی حالت ، پُر شِدّت یا بناوٹی ہونے کی کیفیت.

ڈَراما بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَراما کھیلْنا

اچانک کوئی کام کرنا.

ڈَراما رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَرامائی سِین

حیرت انگیز ، ڈرامے کی طرح چونکا دینے والا.

ڈَراما آرْٹِسْٹ

ڈرامے میں کِردار ادا کرنے والا.

ڈَرامائی اَنْداز

ڈرامے کی طرز ، ڈرامے کی روش ؛ (مجازً) اچانک ، یک بیک.

ڈَراما اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone