تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کرنا" کے متعقلہ نتائج

کرنا

زخم ڈالنا ، زخم لگانا.

کِرْنا

کسی دھار دار چیز کا دندانے دار ہو جانا (کسی سخت چیز سے چوٹ کھا کر).

کَرْناں

رک : ,, کرنا ،، (۱) .

کَرْنائے

رک : کرنا ، قرنا .

کَرْناہ

رک : کرنا (۲).

کَرْنا ہَرا ہونا

زخم تازہ ہونا ، گزرا ہوا صدمہ یا رنج یاد آنا ، کیوں ؟ پرانے گھاؤ پھر ہرے ہوگئے!

کَرْنا لَگْنا

زخم پڑنا ، زخمی ہونا ؛ گزند پہنچنا.

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر

کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

کَرْنا کِشْت

(حیاتیات) خرد نامیوں کی وہ کشت جو سوئی کے ذریعے ٹھوس واسطے کے اندر گہرائی تک پہنچائی جائے (انگ : Stab Culture).

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

کَرْنا لَگانا

زخم لگانا ؛ زخمی کرنا.

کَرْنا کھانا

زخم سہنا، زخمی ہونا

کَرْنا دَھرْنا

سب انتظام کرنا، بندوبست کرنا، پورے طریقے سے انجام دینا

کَرْنائِچَہ

بگل نبجانے والا ، قرنا نواز ، بے نواز .

کَرْنال

بگل، قرنا، ایک وضع کی توپ

کَرْناٹَکی

رک ,, کرناٹک ،، (۲) جسکی یہ تانیث ہے .

کَرْنا کو ٹھیس لَگْنا

کسی صدمے یا حادثے کی یاد تازہ ہونا ، دکھی اور دکھ پہنچنا.

کَرْناٹَک

(موسیقی) میگھ راگ کی بھارجا

کَرْنا میں نون مِرْچیں لَگانا

دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

کَرْنا میں نون مِرْچ لَگانا

دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

کَرْناٹَک کی کِیلی

(پہلوانی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و اس طرح وہ گٹھری کی شکل بن جائے ، کیلی پابنس ، گٹھری یہ دان٘و دکھنی پہلوان کرتے ہیں .

ہُو کرنا

ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا

کَرَنْہارا

بنانے والا ، پیدا کرنے والا ، خالق ؛ مراد : اللہ تعالیٰ .

کَرَنْہار

کرنے والا

ہاں کَرنا

۔ اقرار کرنا۔ اقبال کرنا۔ منطور کرنا۔ قبول کرنا۔ ؎

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں ، کوئی خطا نہیں ، کچھ نہیں کیا.

حَیا کَرنا

شرم کرنا ، شرم محسوس کرنا ، شرمانا.

سایَہ کَرنا

چھتر چھانا ، چھان٘و کرنا.

نَہ کَرنا

کسی کی وعدہ خلافی کے موقع پر کہتے ہیں

تَق٘ویٰ کرنا

خدا کا خوف کرنا ، پر ہیز گاری اختیار کرنا.

حِصَّہ کرنا

share, divide, part

ہِمَّت کرنا

۔۱۔ دلیری کرنا۔ حوصلہ کرنا۔ جرأت کرنا کسی امر کی۔؎

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تَک٘بِیر کرنا

ذبح کرنا .

تَق٘وِیم کرنا

مقدر میں لکھنا ، پہلے سے لکھ دینا .

پَیراسْتَہ کرنا

مزین کرنا، سجانا

لَہو کرنا

بے مزہ کرنا، تلخی، بے لطفی پیدا کرنا، غصہ دلا کر مزہ کھونا

ہَیُّولا تَیّار کرنا

خاکہ بنانا ، ابتدائی شکل تیار کرنا ۔

خَسارَہ مُقَرَّر کرنا

assess damages

پَہرا مُقَرَّر کرنا

منتری تعینات کرنا، پہرے پر سپاہی لگانا، رکھوالی کرنا

اُمِّید قَطَع کرنا

آسرا چھوڑ دینا، توقع ہٹا دینا

فَیصلَہ کرنا

جھگڑا چکانا، تصفیہ کرنا

قِصہ کرنا

تکرار کرنا، جھگڑا کرنا، فساد کرنا

نِگَہ کرنا

توجّہ کرنا ، خیال کرنا ، دیکھنا ۔

یارانَہ کرنا

دوستی کرنا، تعلق جوڑنا

کَراہا کرنا

۔(ھ) آہ آہ کرنا۔ درد ناک آواز سے۔ ؎ ؎

قَہْقَہے کرنا

رک : قہقہہ کرنا.

گِرہ کرنا

کبوتر کا پلٹے کھانا

اِہانَت کرنا

insult, affront, dishonour, etc.

مِہر کرنا

مہربانی کرنا، فضل کرنا

بِیاہَن کرنا

شادی کرنا، بیاہنا

تَسمَہ کرنا

cut into pieces

صَدقہ کرنا

صدقہ اتارنا، خیرات دینا، کوئی چیز قربان کرنا

ہِبَہ کرنا

bequeath, execute deed of gift

مَرہَٹی کرنا

لوٹ مار کرنا

تَجاہُل کرنا

feign or affect ignorance

کرنا کے مرکب الفاظ

کرنا

اصل: سنسکرت، ہندی

'کرنا' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone