تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْلام" کے متعقلہ نتائج

ٹُک ایک

اک ذرا، تھوڑی سی دیر.

ٹُک اِک

اک ذرا، تھوڑی سی دیر.

آنسو ایک نہیں کلیجہ ٹُوک ٹُوک

مکاری کی ہائے ہائے ہے، درد مندی نہیں محض بناوٹ ہے، جھوٹی ہمدردی دکھانا

کلیجہ ٹُوک ٹُوک، آنسو ایک بھی نہیں

مکاری کی ہائے ہائے ہے، درد مندی نہیں محض بناوٹ ہے، جھوٹی ہمدردی دکھانا

چَنا کَہے میری اُونْچی ناک گَھر دَلِیے دَو گَھر راڑ، جو کھاوے میرا ایک ٹُوک پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

چنے کے دلنے کی آواز بہت دور تک جاتی ہے اور اسے کھا کر بہت پیاس لگتی ہے .

سائِیں اَکھیاں پھیریاں بیری مُلک جَہان، ٹُک اِک جھانْکی مَہْر دِی لَکّھاں کَریں سَلام

خدا ناراض ہو تو سارا جہان ناراض ہو جاتا ہے اور اگر مہربانی کی ایک نظر کر لے تو لاکھوں سلام کرتے ہیں

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ پَہُنچْنا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

get nothing to eat

آسمان کی چھت تک اڑ جانا

بہت شوروغل کے موقعہ پر کہا جاتا ہے

سَب توڑیں پَر میرا ایک رَب نَہ توڑے

ساری دُنیا ناراض ہو مگر خُدا ناراض نہ ہو

ایک ٹِک دیکھنا

stare or graze intently

ایک عَرْصے تَک

long, for long time

دینا بھلا نہ باپ کا بیٹی بھلی نہ ایک، چلن بھلا نہ کوس کا جو سائیں راکھے ٹیک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

آڑ توڑ

(بانک بنوٹ) آڑ (رك) كے ساتھ جوابی حملہ كرنے كا طریقہ، جارحانہ و مدافعانہ عمل

اوڑ توڑ

چُٹ پُٹ کا علاج .

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی

بُرائی چُھپ نہیں سکتی ضرور ظاہر ہو کر رہتی ہے

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو راکھے ٹیک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

اِسْلام کے مرکب الفاظ

اِسْلام

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone