تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنسو ایک نہیں کلیجہ ٹُوک ٹُوک" کے متعقلہ نتائج

آنسو ایک نہیں کلیجہ ٹُوک ٹُوک

مکاری کی ہائے ہائے ہے، درد مندی نہیں محض بناوٹ ہے، جھوٹی ہمدردی دکھانا

ٹان٘کا ٹُوک

تول میں ٹھیک ٹھاک، ناپ تول میں صحیح

دو ٹُوک کَہْنا

صاف صاف کہنا ، کھری کھری کہنا .

آن٘کھ میں آن٘سُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک

ظاہر میں بہت رنج و افسوس لیکن دل پر ذرا اثر نہیں

ٹُوک ٹُوک

ٹکڑے ٹکڑے ، پارہ پارہ.

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

رک : آن٘کھ ایک نہیں کجلوٹیاں نَو نَو

ایک مُرْغی نَو جَگہ حَلال نہیں ہوتی

تھوڑی سی چیز بہت سے لوگوں کے کام نہیں آ سکتی

کلیجہ

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندرونی عضو جس میں پت پیدا ہوتا ہے، جگر، دل یا سینے کے معنوں میں، نہایت عزیز اور قیمتی چیز، مایہ حیات، متاعِ زندگی، پیارا عزیز شخص، ہمت، جرات، حوصلہ، طاقت، دلیری، بہادری

ایک نَہ ایک

آنْسُو بَھرے ہونا

رونے کے قریب ہونا ، آن٘کھیں ڈبڈبائی ہونا (عموماً آن٘کھوں کے ساتھ) .

آنْسُو کا آبْلَہ

وہ آبلہ جو آن٘سُووں کی حدت اور کثرت سے پڑ جائے

آنْسُو جاری ہونا

رک : آن٘سُو بَہنا

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹِیاں نَو نَو

بدصورت اور اس قدر آرائش

دو آنسو بہانا

تھوڑا سا رونا .

ایک ایک پان٘و ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

ایک نَہ ایک دِن

ایک نَہ ایک روز

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

ایک اَور ایک گیارہ

ایک کی پشت پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے، اتحاد میں بڑی طاقت ہے

آنْسُو خُشْک ہونا

رونا نہ آنا ، انتہائی رنج و غم یا صدمے میں بھی ڈر یا حیرت وغیرہ سے آن٘سُو نہ نکلنا .

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ٹُوک سا

ذرا سا ، تھوڑا سا ؛ چھوٹا ٹکڑا

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ

دونوں یکساں ہیں، برابر ہیں، دونوں ایک جیسے التفات کے مستحق ہیں

کَلیجَہ بَرْمان

کلیجا چھیدنا . دل جلان ، اذیّت پہنچانا ، صدمہ پہنچانا ، دُکھ دینا .

ایک ہی بات

ایک آبَہ کھال

(دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.

ایک ہی ہونا

ایک بات ہے

بہت آسان اور معمولی کام ہے.

ایک نَہ چَلْنا

ایک عَرْصے تَک

ایک آن٘کھ نَہ مان٘نا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

ایک ایک کی چار چار مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک نَہ مانْنا

ڈاڑھی کا بال ایک ایک ہو گیا

کِھیل گیا ، خوش ہوگیا.

نہیں نہیں

قطعی نہیں، بالکل نہیں، ہرگز نہیں (انکار کی تاکید کے لیے)

ایک دِل ہو کَر

ایک نَہ سُننا

کَلیجَہ کان٘پْنا

خوف چھانا ، خوف سے دل دھرکنا .

کَلیجَہ اُمَن٘ڈْنا

رِقّت طاری ہونا ، دل بھر آنا .

کَلیجَہ پُھون٘کْنا

کلیجا جلانا ، مسلسل آزار پہنچانا .

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ایک سے ایک، دو سے گیارہ

ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

ٹاکَمْ ٹُوک

رک: ٹارا ٹوک .

چار ٹُوک

چوکھنڈا ، چار ٹکڑے یا پھان٘کوں والی چیز ، ٹوٹا ہوا .

دو ٹُوک

۱. دو ٹکڑے ، دو پارہ

ایک مُنھ ہونا

ایک عَرْصے سے

ایک بھی نَہیں

ایک گال ہَنْسْنا ایک گال رونا

ابھی ناراض ہونا ابھی خوش ہو جانا.

کَلیجَہ بِین٘دْھنا

طعنے مہنے کی باتوں سے دل میں زخم ڈالنا ، دل میں چھید کرنا ، کلیجہ گودنا ، بول مارنا .

کَلیجَہ کَباب ہونا

دل جلنا ، نہایت کوفت ہونا .

کَلیجَہ پانی کَرْنا

کلیجا پانی ہونا (رک) کا تعدیہ .

کَلیجَہ بَیٹھا جانا

دل کا خوف اوت توانائی کے باعث ڈوبا جانا ، نہایت مضمحل ہوا جانا .

کَلیجَہ لَہُو ہونا

کلیجا خون ہونا .

کَلیجَہ نِکَل جانا

رک : کلیجا نکل پڑنا .

کَلیجَہ پانی ہونا

۔۱۔دل کا کسی صدمے کی تاب نہ لاکر رقیق ہوجانا۔ ؎ ۲۔ (مجازاً) نہایت رحم آنا۔ ترس آنا۔ اس کی مصیبت سن کر پتھر کا کلیجا پانی ہوتا ہے۔ ۳۔کمال خوف زدہ ہونا۔ ؎

کَلیجَہ اُلَٹ جانا

جی گھبرانا ، خفقان ہونا ، بے چین ہونا .

کَلیجَہ تھام لینا

دل تھام لینا ، دل کو کسی طرح سنبھال لینا ، بے تابی کی شدّت سے جر پکڑ لینا ، سخت بے چین ہونا .

کَلیجَہ تَر ہونا

کلیجہ ٹھنڈا ہونا .

کَلیجَہ کَباب رَہْنا

کوفت رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آنسو ایک نہیں کلیجہ ٹُوک ٹُوک کے معانیدیکھیے

آنسو ایک نہیں کلیجہ ٹُوک ٹُوک

aa.nsuu ek nahii.n kaleja Tuuk-Tuukआँसू एक नहीं कलेजा टूक-टूक

نیز - کلیجہ ٹُوک ٹُوک، آنسو ایک بھی نہیں

ضرب المثل

آنسو ایک نہیں کلیجہ ٹُوک ٹُوک کے اردو معانی

  • مکاری کی ہائے ہائے ہے، درد مندی نہیں محض بناوٹ ہے، جھوٹی ہمدردی دکھانا
  • ظاہر میں رونا حقیت میں غم نہ ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आँसू एक नहीं कलेजा टूक-टूक के हिंदी अर्थ

  • धूर्ततापूर्ण कार्य की हाय हाय है, करुणा नहीं केवल बनावट है, झूठी सहानुभूति दिखाना
  • दिखावे को रोना वास्तव में दुख या चिंता न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنسو ایک نہیں کلیجہ ٹُوک ٹُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنسو ایک نہیں کلیجہ ٹُوک ٹُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words