تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گو" کے متعقلہ نتائج

گو

اگرچہ، ہرچند، گرچہ

گَو

گئو ، گائے (مرکبات کے لیے دیکھیے گئو کے تَحتی الفاظ) .

گُو

۔ (فارسی میں گوٗہ تھا) مذکر۔ چرک۔ پیخانہ انسان کا۔ بیٹ کا لفظ صرف پرندوں کے واسطے مخصوص ہے۔

گُونگی

وہ عورت جو بولنے سے معذور ہو

گَوں

گُوں

رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ

گوں کا

۔۱۔ مطلب کا۔ غرض کا۔ لالچی۔

گوشَہ

کونا. کُنج.

گورَہ

ایک خوشبودار شے جو سفید سیاہی مائل ہوتی ہے ، یہ ایک جانور کی تراوش ہے جو عالم مستی میں ٹپکتی ہے

گُو ہونا

بے کار ہونا ، ضول ہونا ، بے قیمت ہونا ؛ ضائع ہونا ؛ میلا ہونا .

گُونجا

(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے

گولَہ

لوہے کی بڑی گولی جو ڈالتے توپ میں ڈالتے ہیں، توپ کا گولہ

گُونجْنا

کسی جگہ، گنبد یا مکان میں کسی آواز کا ٹکرا کر دیر تک قائم رہنا، آواز ٹکرا کر واپس آنا

گوٹے

گوٹا کی جمع

گوچَہ

(باغبانی) بڑی قسم کے درخت لگانے کو تیار کیا ہوا گڑھا ، گوچر ، گاؤچہ.

گوزَہ

حشخاش کا پوست ، ڈوڈا جو نشہ آور ہوتا ہے

گوتْرَہ

رک : گوتر

گُونگے

جو صاف نہ بولتا ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے، وہ شخص جو قوتِ گویائی سے محروم ہو، جس کا اظہار نہ کیا جا سکے، دبایا ہوا، ضبط کیا یوا، خاموش، چپ چاپ

گوٹی

پتّھریا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا گول ٹکڑا، جس سے مختلف کھیل (کیرم، لوڈو وغیرہ) کھیلتے ہیں

گوٹا

چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں

گوتا

گوت، جو فصیح ہے

گونا

گون، دورخا بورا

گونی

بوری، ٹاٹ وغیرہ کا چھوٹا تھیلا، چھوٹا گون

گویا

جیسے : مانند، ہو بہو، طرح، جیسا، مِثل

گوتی

ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار

گُونگا

وہ شخص جو قوت گویائی سے محروم ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے

گَو سالَہ

گائے کا بچّہ ، بچّۂ گاؤ.

گوہِرا

رک : گُہیرا .

گویَنْدَہ

(مجازاً) مخبر ، جاسوس ، بھیدی ، خُفیہ نویس .

گوہَر

مویشیوں کا راستہ

گوہَن

(کاشت کاری) وہ ڈھلواں راستہ، جس پربیل چرسے کو کھین٘چتے وقت چلتے ہیں

گوسالَہ

۱. گائے کا یک سالہ بچہ ، گائے کا بچہ بچھڑا

گوہُونا

بڑا سان٘پ یا اژدھا، جو مویشی کو نگل جاتا ہے

گَوہر

موتی

گوشْوارَہ

وہ موتی جو سیپ کے اندر سے ایک ہی نکلتا ہے دُرَ یتیم، بڑا موتی، تاج کا موتی

گون٘ڈا

گوالوں کے رہنے کی جگہ

گوئِنْدَہ

راوی، کہنے والا، بیان کرنے والا

گُو نَہ کھا

جھوٹ نہ بول، غیبت نہ کر، بیہودہ مت بک، جھک نہ مار، بکواس نہ کر، بک بک نہ کر

گونڈْوانَہ

(سی پی کے قریب) ہندوستان کا وہ علاقہ جہاں گونڈ قوم رہتی ہے.

گوندے

گون٘دا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

گونڈْنی

گونڈ نسل کی عورت.

گونڈْرا

اون٘چا تالاب جس میں نچلے تالاب سے پانی چڑھاتے ہیں

گوندَل

پنجاب کی ایک قوم یا ذات کا نام.

گوندْرا

گونڈرا

گوندْلا

گوند، ایک درخت کا نام

گوہُوں

رک : گہیوں

گوشْتابَہ

شوربا ، یخنی .

گوندْلی

سمبھل یا طبلہ بجانے والا

گونچْنا

۔(ھ۔ نون غُنّہ) دیکھو گوچنا۔

گوشْتاوَہ

(عو) رک : گوشتابہ

گَوہتّیا

گئو کشی، گائے مارنا یا ذبح کرنا

گوش زَدَہ

سننے میں آنا، سنا جانا

گول بَسْتَہ

(معماری) محراب کے دہن میں لگانے کو چوبی سنگین یا دھات کا جالی دار بنایا ہوا پٹ جس کی شکل محراب کی شکل جیسی ہوتی ہے اور محراب کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، ادَھے کا بستہ

گورَہ دیہَہ

اراضی متعلقہ آبادی موضع ، آبادی کے گرد و نواح کی زمین

گُو ہو جانا

۔ (عو) مَیْلا ہوجانا۔

گول نُقْطَہ

گول نشان جو بطور علامت فُل اسٹاپ کے لیے استعمال ہوتا ہے صفر کا نشان (چو کور نقطے کے مقابل).

گوشَہ مَحَل

عمارت کا وہ حصہ جو خواتین کے لیے مخصوص ہو ، زنان خانہ.

گونڈ

وہ شخص جس کی ناف اُبھری ہوئی ہو، اونچی سونڈی والا

گونٹ

رک : گوٹ، حاشیہ، سنجاف .

گونت

رک : گوت ، برادری ، ذات ، خاندان .

گو کے مرکب الفاظ

گو

اصل: فارسی

'گو' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone