تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوسالَہ" کے متعقلہ نتائج

گوسالَہ

۱. گائے کا یک سالہ بچہ ، گائے کا بچہ بچھڑا

گوسالَہ پَرَسْت

بچھڑے یا گائے کو پُوجنے والا

گوسالَہ پَرَسْتی

بچھڑے یا گائے کو پُوجنا

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوسالَہ کے معانیدیکھیے

گوسالَہ

gosaalaगोसाला

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

گوسالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. گائے کا یک سالہ بچہ ، گائے کا بچہ بچھڑا
  • ۲. اس سونے کے بچھڑے کا نام جسے سامری جادوگر نے حضرت موسیٰ علیہ اسلام کی غیر موجودگی میں جادو کے زور سے منھ سے بولتا ہوا بنایا تھا اور بنی اسرائیل سے اسے پُوجنے کو کہا تھا ( بعض لوگ کہتے ہیں کہ سامری نے حضرت جبریل علیہ اسلام کے گھوڑے کے سُموں کی مٹی اس بچھڑے میں بھر دی تھی جس کے سبب سے وہ بولنے لگا تھا )
  • ۳. بچۂ شتر و فیل

Urdu meaning of gosaala

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. gaay ka yak saalaa bachcha, gaay ka bachcha bachh.Daa
  • ۲. is sone ke bichh.De ka naam jise saamrii jaaduugar ne hazrat muusaa alaihi islaam kii Gairmaujuudgii me.n jaaduu ke zor se mu.nh se boltaa hu.a banaayaa tha aur banii.israa.iil se use puu.ojne ko kahaa tha ( baaaz log kahte hai.n ki saamrii ne hazrat jibriil alaihi islaam ke gho.De ke sumo.n kii miTTii is bichh.De me.n bhar dii thii jis ke sabab se vo bolne laga tha
  • ۳. bachcha-e-shutr-o-fel

English meaning of gosaala

Noun, Masculine

  • the name of the golden calf which the magician Samiri made in the absence of the prophet Moses, speaking through the power of magic and told to the community of Israel to worship him
  • the new born of camel and elephant, calf

गोसाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊंट और हाथी का बच्चा, गाय का बछड़ा
  • उस सोने के बछड़े का नाम जिसे सामरी जादूगर ने पैग़म्बर मूसा की अनुपस्थिति में जादू की शक्ती से मुँह से बोलता हुआ बनाया था और बनीइसराईल से उसे पूजने को कहा था

گوسالَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوسالَہ

۱. گائے کا یک سالہ بچہ ، گائے کا بچہ بچھڑا

گوسالَہ پَرَسْت

بچھڑے یا گائے کو پُوجنے والا

گوسالَہ پَرَسْتی

بچھڑے یا گائے کو پُوجنا

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوسالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوسالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone