تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُو" کے متعقلہ نتائج

بُو

(مجازاً) بھنک ، سن گن ، رارز ، بھید (بیشتر ، ’تک، کے ساتھ)

بَو

نذرانہ جو کاشتکار اپنی لڑکی کی شادی پر زمیندار کو پیش کرتا ہے

بولْتے

بولتا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترکیب میں مستعمل

بولُو

ایک بے آنْ٘کھوں کا آبی جانور جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے.

بولْتا

بولنے والا

بُو الْہَول

ابوالہول

بُوتَہ

۱. سونا چان٘دی گلانے کی کٹھالی.

بُوٹَہ

رک : بوٹا.

بُو جَہْل

ابو جہل، ابو حکم عمر بن حشام مخزومی کی کنیت، اسلام دشمنی کی بنا مسلمانوں نے اسے ابو جہل کہنا شروع کر دیا، یہ حضرت محمدؐ کے چچا بھی تھے

بُو ہونا

اثر انداز یا خاصیت وغیرہ پائی جانا ، شائبہ یا خفیف سی کیفیت حالت موجود ہونا۔

بُو لَہَب

حضرت محمدؐ کے چچا مگر اسلام کے بدترین دشمن

بُو عَلی

ابوعلی، جس کی یہ تخفیف ہے، بو (ابو) کا تحتی

بُوزَہ

a kind of beer, a fermented liquor made of rice, millet or barley

بُودَہ

था ।

بُورَہ

بورا، ایک مخصوص نمک یا سہاگہ جسے سنار زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا استعمال ہونے والا نمک

بُودلہ

نادان

بُوَیضَہ

(نباتیات) ننھے ننھے مفید دانے جو پھولوں کے ڈوڈوں میں پائے جاتے ہیں.

بولْیاں

بولی جس کی یہ جمع اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بُوند

قطرہ

بُوزْنَہ

بندر جو ایک مشہور جانور ہے

بولی

. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو

بوسَہ

منھ لگانے اور چومنے کا عمل، چوما، پیار، پپّی، قُبلہ

بُورانِیَّہ

بیگن کے ساتھ بھونا ہوا گوشت جو بوران (زوجۂ مامون بنت حسن بن سہل) سے منسوب ہے۔

بُوقِیَہ

بوقی (رک) کی تانیث۔

بُوزِینہ

بندر جو ایک مشہور جانور ہے، بوزنہ

بولتی

بولتا کی تانیث

بولنا

(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)

بُولَنْدَہ

رک : بولندہ

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بُو کَش

بو سون٘گھنے والا .

بُو الْبَشَر

انسان کا باپ، حضرت آدمؑ

بُو دار

بدبودار، بری خوشبو والا

بُو باس

ڈھنگ، طرز، انداز، اثر، عادت و خصلت

بُو گِیر

رک : بودار نمبر ۲۔

بُوڑھے

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی

بُوٹی

پھول پتی جو کپڑے کا کاغذ وغیرہ پر بنائی جاتی ہے

بُوٹا

پودا، نورستہ درخت، چھوٹے قد کا دلکش اورخوشنما پودا

بُونا

चनार नाम का वृक्ष

بُوتا

رک : بوتہ

بُویا

सुगंध देने वाली वस्तु, ख़ुशबूदार, सुगंधित

بُوالْہَوَس

بہت ہوس رکھنے والا، لالچی

بُو آنا

کسی چیز کی اچھی یا بری باس محسوس ہونا

بُو بَکْر

پیغمبر اسلام کے خلیفۂ اول حضرت عبداللہ ابن الی قحافہ کی کنیت جو بالغ مردوں میں سب سے پہلے اسلام لائے اور 'صدیق' کے لقب سے مشہور ہیں

بُوہیِمَیِن

لاابالی ، آزاد مشوب ، اوہاش.

بُو دینا

آثار یا علامت سے ظاہر کرنا، مہک سے بنا نشان بتانا

بُو لینا

سن گن پانا، خبرپانا یا سننا، آثار وغیرہ سے کسی بات کا پتہ چلانا

بُو کَشی

بو سون٘گھنے کا عمل ، بو سون٘گھنا.

بُوڑھا

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

بُوڑھی

وہ عورت جس کا سن شباب گزر چکا ہو، سن رسیدہ عورت

بُود

۱۔ ہستی ، وجود ، زندگی.

بُوَیّا

تخم ہاشی کرنے والا ، بیج بونے والا

بُو جانا

تاثیر یا خاصیت یا خصلت وغیرہ کا مٹنا (اکثر نفی میں)۔

بُوئِیدَہ

फा. वि. सँघा हुआ।

بُو پانا

سن گن پانا، خبرپانا یا سننا، آثار وغیرہ سے کسی بات کا پتہ چلانا

بُو اُڑنا

مہک پھیلنا یا منتشر ہونا ، باس جاتی رہنا۔

بُو کا مَست ہونا

بو کا نہایت خوشگوار ہونا یا مست کرنے والا ہونا

بُوڈا

رک : بوڈھا۔

بُوجا

(بازی گری) شعبدہ، جادو کا کھیل

بُوسا

چوڑے من٘ھ، سیاہ پیٹ، سرخی مائل پیٹھ کی بڑی ذات کی مچھلی، جو تیس سیر تک وزن کی ہوتی ہے

بُوری

رک بورا (۱) ، بری (رک)۔

بُو کے مرکب الفاظ

بُو

اصل: فارسی

'بُو' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone