تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بو قَلَمُوں" کے متعقلہ نتائج

بو قَلَمُوں

رنگا رنگ، مختلف رنْگوں کا، طرح طرح کا، گونا گوں

اردو، انگلش اور ہندی میں بو قَلَمُوں کے معانیدیکھیے

بو قَلَمُوں

buu-qalamuu.nबू-क़लमूँ

اصل: فارسی

وزن : 2112

بو قَلَمُوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رنگا رنگ، مختلف رنْگوں کا، طرح طرح کا، گونا گوں
  • رنگا رنگی، نیرنگی
  • ایک قسم کا دیبائے رومی جس کا رنگ ہر لحظہ بدلتا ہوا نظر آتا ہے
  • کرکٹ کی شکل سے مشابہ ستاروں کا ایک مجموعہ جو قطب جنوبی کے قریب واقع ہے، کرکٹ، حربہ
  • وہ نلکی جس میں شیشے کے رنْگین ٹکڑے پڑے ہوتے اور نلکی کے پھرانے سے ہمیشہ نئی نئی مختلف رنگین شکلیں نظر آتی ہیں، شیشے کا سہ پہلو ٹکڑا جس کے پر پہلو سے فزح کے مختلف رنْگ نظر آتے ہیں عکس نما، عکس نیز، منشور

صفت

  • رنگا رنگ

شعر

English meaning of buu-qalamuu.n

Noun, Masculine

  • a species of chameleon
  • a constellation in the southern sky
  • diversity, of various hues, variegated

Adjective

बू-क़लमूँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चित्र-विचित्र, रंगविरंग, | अद्भुत, विलक्षण, अजीबोगरीब, एक रेशमी कपड़ा जो क्षण-क्षण पर रंग बदलता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بو قَلَمُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بو قَلَمُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone