تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَز" کے متعقلہ نتائج

اَز

' سے' کا ہم معنی ( ترکیب میں مستعمل ) : (i). ابتدا ، منبع ، مخرج ؛ ملکیت . جیسے : از لاہور ، ازکجا ، از ابتدا تا انتہا ، از آدم تا ابن دم ، ازخود ، از بندہ وغیرہ.

اَزَل

مدت جس کی ابتدا نہ ہو، ہمیشگی، قِدَم

اَزِیز

ابلتے ہوئے پانی میں بلبلے اٹھنا

اَز ہَم

ایک دوسرے سے.

اَز رَہ

طور پر ، وجہ سے.

اَز جُمْلَہ

منجملہ، کُل میں سے

اَزْکیٰ

پاکیزہ، بہت پاکیزہ اور پاک

اَز راہ

by the way of

اَز بَسْ کِہ

چونکہ

اَزِمَہ

दुभिक्ष का कष्ट, क़हत की सख्ती और तकलीफ़।।

اَز بَس

کثرت سے، زیادتی کے ساتھ، زیادہ، بہت

اَزْہَر

بہت روشن، منور

اَز خُود

خود بخود، آپ ہی آپ

اَز طَرَف

from

اَزَالِیَّہ

ازل (رک) سے منسوب : ازل کا.

اَزْمِنَہ

زمان کی جمع، زمانہ، وقت

اَز رُوئے

بطور، بربنا، بوجہ

اَزُوقَہ

روزی، روزینہ، نان ونفقہ، غذا، کھانا کپڑا

اَزْدَہا

رک : اژدہا.

اَز خُود رَفْتَہ

بے خود، جو اپنے آپے میں نہ ہو، جس کے ہوش و حواس جاتے رہے ہوں

اَزْعَر

دم کٹا سانپ، سانپ کی ایک قسم جس کے دم نہیں ہوتی

اَزْہَد

بہت پرہیز گار ، سب سے زیادہ متقی (عموماً ترکیب میں مستعمل).

اَزاں

اس سے، اس کے بعد، وہاں سے، اس وجہ سے، سے

اَزْر

زمین پر پھیلا اور باہم لپٹا ہوا جھاڑ جھنکاڑ

اَزارِقَہ

وہ خوارج جو نافع بن ازرق کے ساتھی تھے اور مخالفین کو قتل کرنا اور ان کی عورتوں کو قید کرنا جائز سمجھتے تھے.

اَزِیْں

'اس سے' کا مترادف، (اصلاً فارسی، اردو میں مستعمل)، جیسے: ازیں وجہ (اس وجہ سے)، ازیں رو (اس بنا پر)، ازیں جا (اس جگہ سے)

اَز کی اَز

جوں کی توں ، بعینہ ، ہو بہو، بلا تصوف ، ٹھیک ٹھیک ، کم نہ زیادہ ، جیسے : چور تو ضرور آئے مگر کچھ لے نہیں گئے اور تمام چیز بست ، ' از کی از' موجود ہے.

اَزْبَر

نوک زباں، حفظ، زبانی یاد

اَز سَرِ نَو

نئے سرے سے، دوبارہ، پھر سے

اَز کار رَفْتَہ

جو کسی کام یا مصرف کا نہ ہو، بے کار

اَزَلی

قدیم، انادی، جس کی ابتدا نہ ہو

اَزاہِیر

अज्हार’ का बहु:, जो ज़हरः', ‘जुहरः’ और ‘जुहः’ का बहु. है, कलियाँ, बिन खिले फूल, शगूफ़े।।

اَز جانِب

from

اَز غَیْبی

ناگہانی، اچانک نازل ہونے والا، (عام طور آسمانی سانحہ یا مصیبت)

اَز غَیْبا

حرام کا ، حرامی

اَزْرَق

نیلے رنگ کا، نیلگوں

اَزْدَر

لائق، قابل، سزاوار، مستحق، درست، مناسب، موزوں، موافق، واجب، شایاں، اچت، ٹھیک، جوگ، مطابق

اَزیرا

‘जेरा' का बृहत् रूप, इसलिए, इस कारण, किसलिए, क्यों।

اَز راہِ تَلَطُّف

kindly, graciously

اَز سَرِ دَسْت

शीघ्र, तुरंत, जल्द, सहसा, निःसंकोच, बेतअम्मुल, चुस्त, स्फूतियुक्त, फुर्तीला।

اَزْہار

چراغ جلانا، چراغ روشن کرنا

اَز ماسْت کِہ بَرْ ماس٘ت

یہ سب کچھ اپنے ہی برے فعلوں کا نتیجہ ہے (اپنے کیے پر پچتانے کے موقعے پر مستعمل)

اَز غَیبْیا

حرام کا جنا، حرامی

اَز یادِ رَفْتَہ

جسے کوئی بھول جائے، بھولا ہوا

اَزْدَری

قابلیت، سزاواری

اَز بَہْرِ خُدا

رک، از براے (عموماً خدا کے ساتھ مستعمل)

اَزکِیا

بزرگ لوگ، نیک لوگ، اچھے لوگ، عزت دار لوگ، اشراف اور پرہیز گار لوگ

اَز کار اُفْتادَہ

بے کار، بے مصرف

اَزَلِیّت

(کسی چیز کا) ازلی یا ہمیشہ سے ہونا، قدامت

اَز راہِ بَناوَٹ

دکھاوے کے لئے

اَز راہِ عِنایَت

by the way of kindness

اَزْمانا

رک : آزمانا.

اَز خِرْس مُوئے بَس اَسْت

نا اہل تھوڑی سی بی صلاحیت کی بات کرے تو بہت ہے ، کنجوس اگر کچھ بھی دے نکلے تو کافی ہے.

اَزْمِنۂ مُظْلِمَہ

ڈارک ایجز، ازمنہ متوسط کی پہلی پانچ صدیاں، یہ زمانہ تاریخ یورپ میں انتہائی جہالت کا زمانہ تھا

اَزْواج

بیویاں، گھر والیاں، منکوحہ عورتیں

اَزْبار

کلیاں ، شگوفے ، (مجازاً) پھول .

اَزْمان

زمانے، مدتیں

اَزْلام

فال نکالنے کے تیر . (اسلام سے پہلے عرب کے لوگ تیروں کے ذریعے قرعہ اندازی کی طرح فال نکالتے تھے اور ان کے فیصلے کے مطابق آپس میں امور کی تقسیم کرتے تھے) .

اَزْ راہِ کَرَمْ

by way of kindness, kindly

اَزاں بَعد

اس کے بعد

اَز کے مرکب الفاظ

اَز

اصل: فارسی

'اَز' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone