تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْر" کے متعقلہ نتائج

اَمْر

کوئی کام کر نے کی ہدایت، حکم، فرمان، نہی یا ممانعت کی ضد

اَمْروہی

(موسیقی) ٹیپ کیم کھرج سے پہلی کھرج تک واپس آنے کا عمل

اَمْر و نَہی

حکم اور ممانعت، انتظامِ کلی، سیاہ و سفید کا اختیار

اَمْرُولَہ

ایک پودا جس کا عرق تیزبی خاصیت رکھتا ہے اور جو کپڑے سے لوہے کے زنگ کے دھبے کو صاف کردیتا ہے

اَمْریکِیَہ

امریکہ سے منسوب

اَمْرِت

لغوی معنی آب حیات، آبِ بقا، یعنی ایسا پانی جس کے پینے سے ابدی زندگی حاصل ہو، اس لفظ کا مطلب ’لافانی‘ ہے، ویدوں اور ہندواساطیر میں یہ مشروب ’ ابدی ‘ اور لافانی ہوجانے سے مشروط ہے

اَمْرا

(کاشتکاری) چنے کا کھیت، چنرا، چنیارا

اَمْرَس

۱. آم کا نچوڑ کرخشک کیا ہوا رس .آم کے رس کی پپڑی.

اَمْرَد

بے داڑھی مونچھ کا نوعمر حسین لڑکا، بے ریش، کم سن، نوخیز

اَمْرَض

جو بہت مریض ہو .

اَمْرِتا

رک: امرت

اَمْرَدی

بے داڑھی مونچھ ہونے کی کیفیت (لڑ کے کی) نوعمری، لڑکپن

اَمْرُولا

ایک پودا جس کا عرق تیزبی خاصیت رکھتا ہے اور جو کپڑے سے لوہے کے زنگ کے دھبے کو صاف کردیتا ہے

اَمْراض

بیماریاں، عارضے، روگ

اَمْرِیکی

امریکہ سے تعلق رکھنے والا، امریکہ کا باشندہ

اَمْرُود

گول یا مخروطی شکل کا مشہور پھل جس کا پوست سبزی یا زردی مائل اور جس کے اندر چھوٹے چھوٹے نرم بیجوں کا گچھا ہوتا ہے

اَمْر باِلمَعُروف

(لفظاََ) نیکی کی ہدایت

اَمْرَیلی

آموں کا باغ

اَمْرِیکَن

امریکا سے منسوب : امریکا کا (باشندہ یا سامان وغیرہ)

اَمْرَئی

آم کی سردرختی، آم کے درختوں کا باغیچہ

اَمْرائی

آم کا تختہ، آم کے پیڑوں کا جھنڈ، امریّاں

اَمْرِیکَہ بَہادُر

america duffer

اَمْر حافی

وہ جھلی جو دماغ اور ہڈی (قحف) کے درمیان حائل ہے اوراس میں دماغ لپٹا ہوا ہے

اَمْراضِ خَبِیْثَہ

وہ بیماریاں جن سے لوگ اجتناب کریں، متعدی بیماریاں، خصوصاََ سوزاک و آتشک وغیرہ

اَمْراض طارِیَہ

آبائی یا خاندانی بیماریاں

اَمْرِیکانی

(برِ اعظم) امریکا کا باشندہ .

اَمْراضِیات

امراض اور ان کے طریقہ علاج سے متعلق علم

اَمْرِت رَس

آبِ حیات، (مجازاََ) معشوق کا لعابِ دہن

اَمْرَد پَن

لڑ کے کا لڑ کپن (جس میں داڑھی مونچھ نہ نکلی ہو)، کچی عمر

اَمْرِ مُسْتَفْسِرَہ

The point/ matter referred to

اَمْرِ مَعْلُوم

the point or fact that has been mentioned or alluded to

اَمْرِ مَعرُوف

لفظاََ) نیکی کی ہدایت

اَمْرِت بان

اچار چٹنی مربہ وغیرہ رکھنے وغیرہ چینی مٹی کا ظرف، مرتبان

اَمْرِ واقِعَہ

حقیقتِ حال، صحیح حال

اَمْرِت پَھل

قدیم ہندو داستان کے ایک پھل کا نام جس کے کھانے سے آدمی امر ہوجاتا تھا

اَمْرَیّاں

امرئی کی جمع، آم کے درختوں کا باغیچہ، جہاں آم کے درختوں کے جھنڈ کے جھنڈ ہوں

اَمْرِت بانی

شیریں کلامی .

اَمْرِت بَچَن

خوش گفتار ، شیریں بیان.

اَمْرِیکائی

(برِ اعظم) امریکا کا باشندہ .

اَمْرَد پَرَست

sodomite, homosexual, pederast, gay

اَمْرِ تَنْقِیع طَلَب

A point of determination, issue

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

اَمْرَد پَنا

لڑ کے کا لڑ کپن (جس میں داڑھی مونچھ نہ نکلی ہو)، کچی عمر

اَمْرِت ساگَر

رس بھری

اَمْرِ مُحال

مشکل کام، مشکل بات

اَمْرِت دھارا

ہاضے کی ایک مرکب دوا کا نام جو پہیرمنٹ کافور اور ست اجوائن وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے .

اَمْرِت بھیلا

ایک قسم کا طوطا جو بہت جلد اور روانی کے ساتھ پڑھنے لگتا ہے

اَمْرَدْ پَرَسْتی

خوبصورت لڑکوں سے محبت کرنا، ہم جنس پرستی

اَمْراضِ مُزْمِن

chronic diseases

اَمْراضُ الشَّکل

اعضا کی شکل کا ایسا بگاڑ جس سے ان کے فعل میۂ کمی یا نقصان واقع ہو

اَمْرِ تَنْقِیح طَلَب

the point at issue, case demanding inquiry

اَمْرِت رَس گھولنا

بہت خاطر تواضع کرنا

ہَمْراہ

رفیق، سفرمیں ساتھی، (اردو) ساتھ (فقرہ) میں تمہارے ہمراہ کلکتہ گیا

ہَمْراہی

ساتھی، رفیق؛ ہمسفر، ساتھ چلنے والا.

عَمْرْو

مباحث و مسائل کو سمجھنے، سمجھانے کے لیے ایک فرضی نام جو زید اور بکر کی طرح فلاں شخص کی جگہ مستمعل ہے، (عربی میں 'عمر' اول مضموم دوم مفتوح، کی تصغیر 'عمرو' ہے، اور اس کا تلفظ اول مفتوح اور دوم ساکن کے ساتھ بروزن 'دہر' یا وزن 'شہر' کہا جاتا ہے)

عَمْر و عَیّار

رک : عمر معنی نمبر ۲ جس کو بر بنائے صفتِ عیّاری اس نام سے زیادہ یاد کرتے ہیں ۔

ہَمْرَنْگ کی دُون

(گنجفہ بازی) تاش کے ایک کھیل کا اصول ہے کہ جسے ایک رنگ کے پتے ملتے ہیں وہ اپنے حریف سے ایک کی دو لیتا ہے پس اسی سے یہ اصطلاح ہو گئی کہ ایک کے ساتھ ہمیشہ دور رہتے ہیں؛ جوئے میں دوگنی رقم لگانے کا عمل.

ہَمْرَنْگ کی دُونے

(گنجفہ بازی) تاش کے ایک کھیل کا اصول ہے کہ جسے ایک رنگ کے پتے ملتے ہیں وہ اپنے حریف سے ایک کی دو لیتا ہے پس اسی سے یہ اصطلاح ہو گئی کہ ایک کے ساتھ ہمیشہ دور رہتے ہیں؛ جوئے میں دوگنی رقم لگانے کا عمل.

فِعْلِ اَمْر

(قواعد) وہ فعل جس میں مخاطّب کو کسی کام کے کرنے کا حکم دیا جائے.

دَفْعی اَمْر

ایسی چیز جو اچانک وقوع پذیر ہو.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone