تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zooid" کے متعقلہ نتائج
zooid کے لیے اردو الفاظ
zooid کے اردو معانی
اسم
- کم و بیش آزاد غیر فقری نامیہ جو ا کھوا پھوٹنے یا انشقاق سے وجود میں آئے۔.
- کسی غیر فقری حلقے کا ایک نمایاں رکن ۔.
zooid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कम-ओ-बेश आज़ाद ग़ैर फ़िक्री नामिया जू ए खोह फूटने या इंशिक़ाक़ से वजूद में आए।
- किसी ग़ैर फ़िक्री हलक़े का एक नुमायां रुकन ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ض
بلحاظِ اصوات اُردو حروفِ تہجی کا اکتیسواں ، عربی کا پندرھواں اِور فارسی کا اٹھارواں حرف. یہ حرفِ صحیح (مصمتّہ) ہے ۔ تلفّظ ضاد ہے. علمِ تجوید کی رُو سے اس کا مخرج حافۂ لسان یعنی زبان کا بغلی کنارہ جو حلق کی طرف ہے اور اِس کے دائیں یا بائیں اور اوپر کی ڈاڑھوں کی جڑیں۔ اس کا ٹھیک تلفّظ اہلِ عرب ہی کرتے ہیں ، اُردو والے دُواد یا ضواد تلفّظ کرتے ہیں۔ اُردو میں اس کی آواز ”ز“ سے مشابہ ہے۔ یہ کلمے کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان یا آخر میں بھی ، جیسے ضابطہ ، مضر ، فیض. اسے ضادِ معجمہ یا ضاد منقوطہ بھی کہتے ہیں ، حسابِ جُمل میں اس کے آٹھ سو عدد فرض کیے گئے ہیں۔ یہ عربی میں شمسی حرف ہے۔ اس لیے اس سے پہلے ”ال“ معرفہ آئے تو لامِ غیر ملفوظ ہو گا اور ض مشوّد پڑھا جائے گا. یہ خاص عربی زبان کا حرف ہے اور فارسی یا اُردو کے صرف ان لفظوں میں آتا ہے جو عربی سے لیے گئے ہیں ۔
ضِد آوَر
(طب) وہ کیمیاوی مادّے یا نامیے جو کسی جاندار کے جسم میں داخل ہونے یا کیے جانے پر ضد اجسام تیار کرتے ہیں انگ : Antigen ۔
زُود پَشیمان
اپنے کسی نامناسب طرزعمل یا کسی ناروا بات پر جلد پچھتانے والا، اپنی غلطی یا خطا پر جلد شرمندہ ہونے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zooid)
zooid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔