تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zoo" کے متعقلہ نتائج
zoo کے لیے اردو الفاظ
zoo کے اردو معانی
اسم
- چڑیا گھر
- (حیوانیات) کوئی باغ یا دوسری ایسی جگہ جہاں عام طور پر زندہ جانوروں کی اندرونِ خانہ یا بیرونِ خانہ نمائش کی جائے
- جانور خانہ
- جانور گھر
zoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चिड़िया-घर
- (हैवानियात) कोई बाग़ या दूसरी ऐसी जगह जहाँ 'आम तौर पर ज़िंदा जानवरों की अंदरून-ए-ख़ाना या बैरून-ए-ख़ाना नुमाइश की जाए
- जानवर-ख़ाना
- जानवर-घर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ظ
بلحاظِ اصوات اُرود حروفِ تہجَی کا تینتیسواں، عربی کا سترھواں اور فارسی کا بیسواں حرف، یہ اُردو یا فارسی کے صرف ان الفاظ میں آتا ہے جو عربی الاصل ہیں. عربی میں اس کا نام ظا ہے جسے ظائے معجّمہ یا ظائے منقوطہ بھی کہتے ہیں، زبان کی نوک جب مسوڑھوں سے لگتی ہے تو یہ ادا ہوتا ہے (اس کا کوئی بدل نہیں) یہ کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر کلمہ میں بھی جیسے ظاہر، اظہار اور غیظ وغیرہ اُردو میں اس کا نام ظوئے ہے اور اس کی آواز ” ز“ سے ملتی جلتی نکلتی ہے، جمل کے حساب میں اس کی قیمت نوسو ۹۰۰ ہے . یہ حرف شمسی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zoo)
zoo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔