تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zoid" کے متعقلہ نتائج
zoid کے لیے اردو الفاظ
zoid کے اردو معانی
اسم
- (حیاتیات) حیوان نما
- حیوین
- نامیاتی وجود (جانور یا پودا) جو اپنے جنم دینے والے جسم سے آزاد خود حرکت کرنے کا اہل اور زندہ ہو جیسے زواجہ (گمٹہ) یا فیتہ کرم
- کوئی زندہ حرکی صورت جو اپنے جنم دینے والے جسم سے الگ زندہ رہ سکتی ہے اور جو چشمہ زائی، انشقاق یا غیر جنسی تولید کے ذریعے وجود میں آئی ہو
- کسی نظام سے متعلق کوئی جانور یا ان کا گروہ
صفت
- جانور سے متعلق یا اس جیسی فطرت رکھنے والا
zoid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (हयातियात) हैवान-नुमा
- हयवैन
- नामियाती वुजूद (जानवर या पौदा) जो अपने जन्म देने वाले जिस्म से आज़ाद ख़ुद हरकत करने का अहल और ज़िंदा हो जैसे ज़वाजा (गमटा) या फ़ीता करम
- कोई ज़िंदा हरकी सूरत जो अपने जन्म देने वाले जिस्म से अलग ज़िंदा रह सकती है और जो चश्मा-ज़ाई, इंशिक़ाक़ या ग़ैर जिंसी तौलीद के ज़रि'ए वुजूद में आई हो
- किसी निज़ाम से मुत'अल्लिक़ कोई जानवर या उनका गिरोह
विशेषण
- जानवर से मुत'अल्लिक़ या उस जैसी फ़ितरत रखने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ض
بلحاظِ اصوات اُردو حروفِ تہجی کا اکتیسواں ، عربی کا پندرھواں اِور فارسی کا اٹھارواں حرف. یہ حرفِ صحیح (مصمتّہ) ہے ۔ تلفّظ ضاد ہے. علمِ تجوید کی رُو سے اس کا مخرج حافۂ لسان یعنی زبان کا بغلی کنارہ جو حلق کی طرف ہے اور اِس کے دائیں یا بائیں اور اوپر کی ڈاڑھوں کی جڑیں۔ اس کا ٹھیک تلفّظ اہلِ عرب ہی کرتے ہیں ، اُردو والے دُواد یا ضواد تلفّظ کرتے ہیں۔ اُردو میں اس کی آواز ”ز“ سے مشابہ ہے۔ یہ کلمے کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان یا آخر میں بھی ، جیسے ضابطہ ، مضر ، فیض. اسے ضادِ معجمہ یا ضاد منقوطہ بھی کہتے ہیں ، حسابِ جُمل میں اس کے آٹھ سو عدد فرض کیے گئے ہیں۔ یہ عربی میں شمسی حرف ہے۔ اس لیے اس سے پہلے ”ال“ معرفہ آئے تو لامِ غیر ملفوظ ہو گا اور ض مشوّد پڑھا جائے گا. یہ خاص عربی زبان کا حرف ہے اور فارسی یا اُردو کے صرف ان لفظوں میں آتا ہے جو عربی سے لیے گئے ہیں ۔
ضِد آوَر
(طب) وہ کیمیاوی مادّے یا نامیے جو کسی جاندار کے جسم میں داخل ہونے یا کیے جانے پر ضد اجسام تیار کرتے ہیں انگ : Antigen ۔
زُود پَشیمان
اپنے کسی نامناسب طرزعمل یا کسی ناروا بات پر جلد پچھتانے والا، اپنی غلطی یا خطا پر جلد شرمندہ ہونے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zoid)
zoid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔