تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zebra" کے متعقلہ نتائج
zebra کے لیے اردو الفاظ
zebra کے اردو معانی
اسم
- گورخر
- جنسِ فرس (Equus) کا دودھ پلانے والا افریقی چوپایہ جس کے سفیدی مائل جسم پر کالی بھوری یا کالی دھاریاں ہوتی ہیں
zebra के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गोरख़र
- जिंस-ए-फ़र्स (Equus) का दूध पिलाने वाला अफ़्रीक़ी चौपाया जिसके सफ़ेदी माइल जिस्म पर काली भूरी या काली धारियाँ होती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
zebra finch
زیبرا سہرہ؛ آسٹریلیا کا ایک چھوٹا پرند ہ Poephila guttata جس کے سر پر کالی سفید دھاریاں ہوتی ہیں، اسے گھروں میں پالا بھی جاتا ہے۔.
جَبری
جبر کی طرف منسوب، لازمی، زبردستی کا، زور یا دباؤ سے پیدا کردہ، مسلمانوں کا وہ فرقہ جو اس کا قائل ہے کہ انسان مجبور محض ہے، جبریہ، جیومیٹری
جَبْڑے
جبڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، منْھ میں اوپر اور نیچے دونوں طرف کی ہڈیاں جن میں دانْت جڑے ہوتے ہیں، کلّا
جَبْری اِرْتِعاشات
(طبیعیات) جب کسی جسم کو باہر دھکے دے دے کر مرتعش رکھا جائے تو ایک ایسی منزل آجاتی ہے جب یہ جسم اسی پیریڈ کے ساتھ حرکت کرنے لگتا ہے جو بیرونی قوت کا ہے ایسے ارتعاشات جبری ارتعاشات کہلاتے ہیں.
جَبْر مُجْرِمَانہ
قانون: کسی شخص پر اس کا بلا رضا مندی بالارادہ زبردستی کرنا، کسی جرم کے ارتکاب کے لیے یا اس نیت یا علم سے کہ اس کا احتمال ہو کہ جبر سے اس شخص کو مضرت یا خوف یا رنج پہنْچے گا
جَبْری نِکاح
ایسا نکاح جس میں کسی فریق یا فریقین کی رضامندی شامل نہ ہو بلکہ کسی دباؤ کے تحت عمل میں آیا ہو Matrimony (Forced)
جَبْری تَرْسِیل
جب کوئی گرم جسم ہوا میں پڑا ہو اور ہوا خود حرکت میں ہو جس کے باعث اس کے جھونکے گرم جسم کے ساتھ تیزی سے مسلسل لگتے ہوں تو ان حالات میں ہوا میں پیدا شدہ ترسیل جبری ترسیل ہوتی ہے
جَبْڑا توڑ اَلْفاظ
ایسے لفظ جن کا تلفظ مشکل سے ادا ہو، ایسے شبد جن کے اچارن میں جبڑے پر زور پڑے، بھاری بھاری بڑے بڑے لفظ
جِبْرائِیل
چار مقرب فرشتوں میں سے ایک مشہور فرشتہ کا نام جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے رسولوں پر احکام پہنچایا کرتے تھے، روح الامین، روح القدس، حامل وحی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zebra)
zebra
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔