تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yours" کے متعقلہ نتائج

yours

yours truly

آپ کا خیر طلب

yourself

آپ خود

یُورِش

یلغار، لشکر کشی، دشمن پر دوڑ لے جانا، دشمن کی فوج پر چڑھنا، بلوہ، تاخت، غدر، فساد، مداخلت، ہنگامہ

یُرش

یورش، یلغار، حملہ، دھاوا، چڑھائی، دشمن کی فوج پر چڑھنا، یلغار، غلبہ

یُراش

یارَس

you and yours

تم مع خاندان و جائیداد وغیرہ ۔.

years of discretion

ر ک:

یُورِش کَرْنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا، چڑھائی کرنا، غلبہ پانا

یُورِش ہونا

حملہ ہونا، چڑھائی ہونا، غلبہ ہونا، فساد ہونا، ہنگامہ ہونا

یورِشی سِپاہ

ایسی فوج جو دشمن کی فوج پر مخالفانہ نیت یا تشدد کے ساتھ ٹوٹ پڑے، قوت کے ساتھ پل پڑنے والی فوج، دھاوا مارنے والی فوج (Assault troops).

یُورِش کَر آنا

زور شور سے داخل ہونا، ہجوم کرتے ہوئے آنا

یُورِش حالات

(مجازاً) ناسازگار حالات، دکھوں کا غلبہ.

یُورِش بَرْپا کَرْنا

فساد پھیلانا، ہنگامہ کھڑا کرنا، دھاوا بولنا.

یادَش بَخَیر

ذکر بخیر کا فارسی مرادف، کسی غائب دوست یا عزیز کا ذکر کرتے ہوئے بطور دعائیہ یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہم اس کا نام بھلائی سے لیتے ہیں اور اس کی ہر بلا سے حفاظت چاہتے ہیں، اگر کسی دوست کا ذکر ہورہا ہو اور وہ اتفاق سے آنکلے تو بھی یہ کلمہ بولتے ہیں

یُورِش آلام

رنج و غم کی کثرت، دکھوں کا غلبہ

یُوریشِیائی

جس کا تعلق یورپ اور ایشیا سے بیک وقت ہو نیز جس کے ماں باپ میں سے ایک یورپی اور ایک ایشیائی ہو ۔

یورِشی

یورش سے متعلق یا منسوب (سپاہ یا سامان حرب وغیرہ) تراکیب میں مستعمل.

یاد سے

ذہن سے دل ، و دماغ سے قوت حافظہ سے نیز خیال سے خیال کرکے

یا رَسُولَ اللّٰہ

اے اللہ کے رسول (بطور ندا یا ا ستمداد) ۔

یوروشَلَم

فلسطین کا بڑا پرانا شہر جو حضرت داؤد ؑ اور حضرت سلیمانؑ کا دارا ّلسلطنت تھا ، یروشلم ۔

یار صادِق

سچا دوست

yiddisher

کوئی شخص جو یدش زبان بولتا ہو۔.

yiddishism

یدش کا کوئی لفظ یا محاورہ وغیرہ خصوصاً جو کسی دوسری زبان نے اپنا لیا ہو۔.

یار سَفَری

دو دوست یا محبوب جو سفر میں ہو ، وہ دوست جو کہیں گیا ہوا ہو .

یاد سوں

یاد سے خیال سے خیال کرکے

یاد سے غافِل ہو جانا

خیال یا دھیان نہ رکھنا، بھول جانا

یارَسْتَہ

یادداشْت

یاد رکھنے کی ّقوت، وہ قوت جو حواس ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکھتی ہے، حافظہ

یاد داشْتی

یاد داشت سے متعلق یا منسوب ؛ یاد میں محفوظ رہنے والا (اشیا یا مناظر و مظاہر) جن کو دیکھ کر کچھ یاد آئے

یا رَسُول

اے اللہ کے رسول (بطور ندا یا ا ستمداد) ۔

یار آشْنا

دوست ، محبوب ، یار

یار شاطِر

چالاک، مكّار، عیّار، چالباز دوست

یاد داشْتی اَدَب

ادبی تحریر جب میں گزرے ہوئے واقعات اور مقامات کا ذکر ہو

یاد سَتانا

کسی چیز بات یا شخص کا دھیان اور خیال شدت سے آنا، کسی کی یاد پر بے کل اور بے چین ہو جانا، کسی چیز یا شخص کے بار بار خیال سے دل بے چین ہونا، کسی چیز کی کمی محسوس ہونا

یادداشت کھونا

حافظہ جاتا رہنا ، پچھلی باتیں بھول جانا ، کچھ یاد نہ رہنا ۔

یادداشْت مَحْفُوظ ہونا

پرانی باتیں یا رہنا

یا دوست

اے دوست، مراد: اے خدا، ایران کے قلندروں اور فقراء کی صدا ہے، ہندوستان میں بھی فقیر یادوست کہہ کر صدا لگاتے تھے

یاد سے اُتَرنا

دل سے محو ہو جانا ، دھیان سے نکل جانا ، خیال سے مٹ جانا بھول جانا

یاد سے اُتَر جانا

دل سے محو ہو جانا ، دھیان سے نکل جانا ، خیال سے مٹ جانا بھول جانا

یاد داشْت رَکھنا

نشانی رکھنا

یاد داشْت لِکھنا

رک : یاد داشت رکھنا ،کوئی بات یاد رکھنے کے لیے لکھ لینا

یاراں سُخَنْداں

دوست احباب جو تخلیقی صلاحیت ہوں ، شعر و ادب سے وابستہ احباب لکھنے لکھانے والے لوگ

یاد سے باہَر ہونا

حافظے یا تصورمیں نہ ہونا، ذہن میں نہ ہونا

یِہ دُوسری بات ہے

کسی بات کی وضاحت کے لیے دوسرے انداز میں کہنا ، یہ اور بات ہے ۔

یارائے صَبْر

یاد داشت میں فرق آنا

حافظہ کمزور ہو جانا

یاد سے بیگانَہ کَر دینا

کسی چیز یا شخص کی طرف سے خیال یا توجہ کو ہٹا دینا ، یاد نہ رہنے دینا ۔

یادداشْتیں

تحریریں، روزنامچے

یاد داشْتیں لِکھنا

گزرے ہوئے واقعات اور تجربات کو تحریر کرنا ، حافظے باتوں اور مشاہدات کو سپرد قلم کرنا

یاراںِ شَباب

جوانی کے ساتھی ، (مازاً) دانت

یاراں سَرْپَل

بے تکلف دوست ، نیز بے فکرے دوست جو گپ ہانکیں یا بے پرکی اڑائیں ، غیر سنجیدہ لوگ

یاد داشْتِ تَعلِیقَہ

نوٹ بک جس میں قرق شدہ سامان کی فہرست درج ہو ۔

یاراں سِلْسِلَہ

ایک ہی سلسلہ بیعت سے وابستہ افراد

new year's day

نَو روز

term for years

رک: اسم معنی ۱۰۔.

term of years

رک : اسم معنی ۱۰۔.

for many years

بَرْسوں

new year's eve

یوم قبل نوروز، مراد ۳۱ دسمبر۔.

yours کے لیے اردو الفاظ

yours

jɔːz

yours کے اردو معانی

ضمیر

  • تمہارا
  • آپ کا
  • وہ (واحد یا جمع) جو you سے تعلق رکھتا ہے
  • (گرامر) you کی حالتِ اضافی، جو مسند کے طور پر ماقبل اسم کے بالواسطہ یا بلا واسطہ حوالے سے استعمال ہو

yours के उर्दू अर्थ

सर्वनाम

  • तुम्हारा
  • आप का
  • वो (वाहिद या जम') जो you से त'अल्लुक़ रखता है
  • (ग्रामर) you की हालत-ए-इज़ाफ़ी, जो मुसनद के तौर पर मा-क़ब्ल इस्म के बिल-वास्ता या बिला-बास्ता हवाले से इस्ते'माल हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yours)

نام

ای-میل

تبصرہ

yours

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone