تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یادَش بَخَیر" کے متعقلہ نتائج

یادَش بَخَیر

ذکر بخیر کا فارسی مرادف، کسی غائب دوست یا عزیز کا ذکر کرتے ہوئے بطور دعائیہ یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہم اس کا نام بھلائی سے لیتے ہیں اور اس کی ہر بلا سے حفاظت چاہتے ہیں، اگر کسی دوست کا ذکر ہورہا ہو اور وہ اتفاق سے آنکلے تو بھی یہ کلمہ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یادَش بَخَیر کے معانیدیکھیے

یادَش بَخَیر

yaadash-ba-KHairयादश-ब-ख़ैर

وزن : 22221

عبارت

یادَش بَخَیر کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • ذکر بخیر کا فارسی مرادف، کسی غائب دوست یا عزیز کا ذکر کرتے ہوئے بطور دعائیہ یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہم اس کا نام بھلائی سے لیتے ہیں اور اس کی ہر بلا سے حفاظت چاہتے ہیں، اگر کسی دوست کا ذکر ہورہا ہو اور وہ اتفاق سے آنکلے تو بھی یہ کلمہ بولتے ہیں

شعر

English meaning of yaadash-ba-KHair

Persian, Arabic

  • good remembrance, May he be in peace, whom we remember graciously may God preserve him!

यादश-ब-ख़ैर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • उस की याद अच्छी रहे, किसी व्यक्ति की चर्चा चलने पर उसके लिए बोलते हैं, उसकी याद अच्छी रहे, किसी अपने को याद करते हुए इस वाक्य को बोला जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یادَش بَخَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یادَش بَخَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words